@sairaki05: میں تجھ کو بھول جاؤں، مگر مسئلہ یہ ہے کیسے کٹے گی عمر تیری یاد کے بغیر دل کو سمجھا بھی لوں کہ تو نہیں میرا مگر یہ دل مانتا نہیں تیرے بعد کے بغیر تو عادت نہیں، میری زندگی کا حصہ تھا کیسے رہوں گا میں تیری بات کے بغیر دن تو گزر جائیں گے لوگوں میں ہنستے ہوئے مگر رات کیسے گزرے گی تیری یاد کے بغیر کچھ خواب تیرے ساتھ دیکھے تھے کبھی اب آنکھ کیسے لگے گی ان خوابوں کے بغیر تو دور ہے تو کیا، یاد تو پاس ہے کیسے جاؤں تجھے دل سے نکالے بغیر شاید وقت مجھے تجھ سے جدا کر دے مگر عمر گزرے گی تیرے خیال کے بغیر؟ یہ سوال آج بھی میرے ساتھ رہتا ہے کہ کیسے جینا ہے تجھے بھولے بغیر۔ # سرائیکی لوگ
ایک وفادار مرد کبھی نفرت نہیں کرتا، کیونکہ جس سے وہ سچی محبت کرتا ہے، اُس سے نفرت کرنا اُس کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ وہ چاہے کتنا ہی دکھی کیوں نہ ہو، اپنی محبت کو بددعا نہیں بناتا بس خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ وہ بار بار سمجھانے شکایت کرنے یا اپنا جذبات کا شور مچانے کے بجائے خود کو خاموش کر لیتا ہے۔ اگر اسے لگے کہ اس کی محبت کی قدر نہیں رہی تو وہ اپنے دل پر پتھر رکھ کر اس شخص کو چھوڑ دیتا ہے، مگر دل کہ کسی کونے میں اُس کے لیے محبت اور دعائیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔ کبھی کبھی خاموشی سے ہے حسی نہیں ہوتی، بلکہ اس محبت کی آخری حد ہوتی ہے جسے انسان کھونا نہیں چاہتا مگر خود کو مزید ٹوٹنے سے بھی نہیں بچا پاتا💔💔💔💔💔
2026-09-22 15:22:44
2
Ahram shahzada :
:کوئی خاص سکون حیاتی دا
سجناں توں بعد نہ رہیا
2026-09-19 13:11:52
1
Riaz Mahmood :
[Red heart]
2026-10-07 03:23:13
0
Ameen Baig :
very nice
2026-09-25 10:51:06
0
Rafiullah Swati Shir Abad :
زندگی میں کچھ لوگ پیوست ہوتی ہے جو جانے کا نام نہیں لیتے
2026-10-10 14:32:50
0
✺◟A(∗❛ั𝑹𝑨𝑵𝑨❛ั∗)K◞✺ :
[Sticker] پاس آ ذرا د💜ل کی بات بتاؤ تجـھ کو
کیسے دھڑکـتا ہے د💞ل آواز سناؤں تجھ کو
👉🏻💎
آکے تو دیکھ لے د💘ل پہ لکھا ہے نام تیــرا
اگر کہـــے تو د💔ل چیر کے دکھاؤں تجھ کو
2026-10-11 05:32:18
0
Shani🌸 :
2026-09-29 05:35:46
0
Waseem Alii :
2026-09-25 19:53:49
0
Aftab Ahmad Khan :
wah g wah Kya bat ha Kamal 💯💯💯
2026-09-30 13:52:55
0
Zawar Hassan :
❤️❤️❤️
2026-10-17 04:48:19
0
🔥عابد اعوان🔥 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-21 15:21:21
0
Rafiullah Swati Shir Abad :
😭😭😭
2026-10-10 14:30:21
0
صداقت عرف صدا :
❤️❤️❤️
2026-10-04 06:27:46
0
NADEEM KASHMIR :
🥰🥰🥰
2026-10-02 20:29:02
0
zaheertanoli971 :
😂😂😂
2026-10-15 23:00:52
0
Abdul Majeed :
😢😢😢
2026-09-30 15:21:45
0
Asif Mehmood :
❤️❤️❤️
2026-09-29 02:44:48
0
Faqeer Hussain 785 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 16:33:12
0
Allhamdullilah ❤️ :
😂😂
2026-09-26 06:27:41
0
NoorAsif :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-25 12:08:32
0
رانا امام Raza :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-25 06:49:08
0
💓💓⏮️غریب نواز⏭️💓💓 :
👍👍👍
2026-09-22 17:36:29
0
دیوبند کا شیدائی :
😭😭😭
2026-10-01 07:28:58
0
Shahid rahman :
😭😭😭
2026-09-20 11:09:37
0
👑BALOCH👑 QUEEN 👑💖 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 04:25:24
0
To see more videos from user @sairaki05, please go to the Tikwm
homepage.