@htn_world_clips: پاکستانی یونیورسٹیوں میں افغان طلباء کا داخلہ بند ہونا چاہیے! پاکستانی طلباء کی جانب سے پاکستانی جامعات میں افغان طلباء کے داخلے اور تعلیم سے متعلق اہم مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ طلباء کا مؤقف ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان عوام اور طلباء کے لیے تعلیمی مواقع فراہم کیے، لیکن اس کے بدلے پاکستان کو دہشت گردی اور سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض پاکستانی طلباء نے افغان طلباء کو پاکستانی یونیورسٹیوں سے نکالنے کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ "ہم تمہیں ڈاکٹر دیں اور تم ہمیں دہشت گرد؟" طلباء کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان اور قومی سلامتی کے معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے افغان شہریوں کے تعلیمی داخلوں سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کی جانی چاہیے۔ آخر پاکستانی طلباء نے یہ مطالبہ کیوں کیا؟ افغان طلباء کے حوالے سے ان کے تحفظات کیا ہیں، اور اس مطالبے کے پیچھے اصل وجوہات کیا بتائی جا رہی ہیں؟ جانیے مکمل تفصیلات۔
اس کا مطلب ہے پاکستان کے طلباء کو بھی دوسرے ملکوں میں داخلے نہیں ملنے چاہیے افسوس ہوتا ہے یہ آن بچوں کی باتیں سن کر یہ لگتا ہے کسی نے آن بچوں کو یہ رتایا ہے علم کا کوئی سرحد نہیں ہے
2026-09-11 13:25:11
23
I K R A M 🖤🦅 :
Pakistan hamesha zindabad
2026-09-11 08:34:23
38
🐕U R Youthia🐕🦺 :
2026-09-11 10:26:29
36
AHID ALI Y.F.🦂 :
good decision
2026-09-11 10:13:28
2
Naeem Ahmed :
Pakistani students KO admission de
2026-09-11 07:05:22
50
Jan muhammad mullan :
yes right
2026-09-11 08:15:23
1
محمد کمال جٹ :
bilkul right
2026-09-11 06:24:02
39
Bhatti :
Pakistan zindabad
2026-09-11 10:21:49
13
Muhammad sultan mehar :
:Pakistan army Zindabad
2026-09-11 14:19:26
5
“ راجا بلال پوٹھواری⚜️” :
Shukr hai smj aa rahi pakistaniyo ko
2026-09-12 09:42:20
5
Malik Touseef Ahmad :
باقی دنیا نے بھی اگر یہی پالیسی بنا لی تو
کیونکہ پاکستان کو بھی وہ لوگ دہشت گرد سمجھتے ہیں
2026-09-12 14:44:45
6
Ahsaan (zindagi ak safer) :
Pakistan Zindabad, Pakistan Army Zindabad
2026-09-11 16:21:55
5
Syed001 :
Pakistan 🇵🇰 zendabad
2026-09-11 07:55:38
17
Risa :
Bilqol Pakistani bacho ko promot kary unka phla haq bnta
2026-09-11 10:28:21
19
Punjabibachao Mission :
v good 👍
2026-09-11 07:22:03
8
🐕U R Youthia🐕🦺 :
2026-09-11 10:26:33
12
Manno :
sher ki bachiya ho...jeeti raho
2026-09-11 14:49:37
5
Abdullah Maqbool ❤️ :
pak Army zindabad ❤️
2026-09-11 13:44:14
6
User12262728282827 :
Right
2026-09-11 08:19:29
7
The Malik⚜️ :
shame on all of these
2026-09-11 15:27:55
1
To see more videos from user @htn_world_clips, please go to the Tikwm
homepage.