@dtnoorkhan: السلام علیکم پاکستان سرحدوں کے محافظ وطن کے وفادار تپتے ہوئے ریگستان ہوں یا دشوار گزار سرحدی علاقے پاکستان رینجرز سندھ کے بہادر جوان ہر لمحہ وطن کی حفاظت کے لئے سینہ سپر ہیں دن ہو یا رات سخت موسم ہو یا کٹھن حالات ہمارے یہ محافظ قومی سلامتی اور سرحدی نگرانی کی ذمہ داری پوری عزم حوصلے اور فرض شناسی کے ساتھ نبھا رہے ہیں یہ وہ محافظ ہیں جو اپنی آسائشوں سے بڑھ کر وطن کی سلامتی کو ترجیح دیتے ہیں اور پاکستان کی سرحدوں کے دفاع کے لئے ہر قربانی دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں پاکستان رینجرز سندھ سرحدوں کے محافظ امن کے نگہبان پاکستان کی سلامتی کے ضامن #محافظ_سندھ_رینجرز
Noman Khan
Region: PK
Friday 11 September 2026 04:00:34 GMT
Music
Download
Comments
Ubaid123456 :
good Bhai 🥰🤲🤲
2026-09-15 09:11:39
0
Pakistan rengers sindh :
long life Sindh rangers 💓💓💓
2026-09-11 16:32:14
0
Heaven Fairy :
Salute to the courage and dedication of Pakistan Rangers Sindh for securing our borders #محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:13:54
0
Shami Khan :
محافظینِ وطن کو سلام، پاکستان رینجرز سندھ ہمارا فخر ہیں۔ 🇵🇰
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 04:34:26
0
salicious :
عزم، حوصلہ اور فرض شناسی—پاکستان رینجرز سندھ کی پہچان۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 05:10:52
0
Bilal :
سلام ہے فرض شناس جوانوں کو۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:24:13
0
apka Yar hun 😘 💓 :
front line warriors 🇵🇰❤️❤️
2026-09-11 04:11:40
0
Hania :
our proud
2026-09-11 04:55:23
0
shami bhai :
وطن کی سلامتی کے لیے قربانی دینے والے محافظوں کو سلام۔ ❤️🇵🇰
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 04:33:54
0
Maria :
رینجرز سندھ، قوم کا فخر۔ 💚
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:24:32
0
Ahmad :
محافظ سرحدوں کے، فخر پاکستان کا۔ 💚
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:26:01
0
Nazir Awan :
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 05:44:27
0
malik asad :
سلام ہے فرض شناس جوانوں کو۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:26:36
0
Maria :
سلام ہے فرض شناس جوانوں کو۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:24:38
0
Faizan :
سلام ہے فرض شناس جوانوں کو۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
2026-09-11 06:25:12
0
Suleman asanzai :
🥰🥰🥰
2026-09-13 12:37:47
0
Baba jaan :
💯💯💯
2026-09-13 11:10:31
0
Baba jaan :
🌹🌹🌹🌹
2026-09-13 11:10:28
0
🇧🇸Asad khan355🇧🇸 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 16:18:04
0
🇧🇸Asad khan355🇧🇸 :
❤️❤️❤️
2026-09-12 16:18:03
0
Ibrahim Ibrahim :
❤️❤️❤️
2026-09-12 10:59:08
0
Mansoor.ahmed :
🥰🥰🥰
2026-09-12 09:38:15
0
[:' KAMRAN KHAN ';] 🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-09-11 04:03:22
0
To see more videos from user @dtnoorkhan, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.