@areebanaz81: #plztiktokteam #viralvideo #foryoupagee #😔😔😔😔😔😔 ❤️‍🔥❤️‍🔥ہم الگ نہیں ہوئے ! لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے ...... کیونکہ اب محبتوں میں خود کو تھکاتا نہیں میں نے یہ جان لیا ہے کہ ہم انسان اہم نہیں ہوتے بلکہ ہم سے جڑے دوسروں کے مفادات ہمیں ان کے لئے اھم بناتے ہیں۔ جب سے خود کو اس کی نظر میں غیر اہم جانا اس حقیقت کو تسلیم کر لیا اور خود کو مطمئن کر لیا کہ کوئی بات نہیں کہ میں خوش نہیں ۔ اگر وہ خوش ہے تو میں اس کی خوشی میں خوش ہوں ....... اب اس کا کوئی بھی رویہ دکھ نہیں دیتا بلکہ زندگی الگ رنگ میں ہی پرسکون ہو گئی ہے۔ کیونکہ انسان دکھی ہی تب ہوتا ہے جب وہ دوسروں سے خود سے ہی توقعات پال لیتا ہے ........😊😇❤️😊

❤🥀KHÃÑÎ࿐🥀❤
❤🥀KHÃÑÎ࿐🥀❤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 04:20:00 GMT
662
36
2
11

Music

Download

Comments

umer.faraz80
F ر R :
beshak
2026-09-11 04:42:53
2
lhsankha1
💞 IHSAN KHAN💞 💔 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 09:03:50
0
To see more videos from user @areebanaz81, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About