im lucky i met Gen sab ...kea e Allah ka ajeeb bnda tha...very sharp very clear
2026-09-11 17:02:53
2
Amjadijaz23 :
اور ھم کو پھنسا دیا
2026-09-11 10:56:17
15
Anjum Shahid140 :
گل صاب اللّٰہ آپ کی مغفرت کرے ہم تو دعا ہی دے سکتے ہیں۔۔ مگر ایک بات حقیقت ہے چلیں اب تو آپ اس دنیا میں نہیں ہیں،۔ مگر ایک بہت بڑی حقیقت ہے کہ آپ جیسے جرنیل جب وردی میں ہوتے ہیں کرسی پر بیٹھے ہوتے ہیں جب ملک کے لئے کچھ کر سکتے ہیں تب کچھ نہیں کرتے،۔ جو امریکی کہتے ہیں وہی کرتے ہیں، جب ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں تب بڑے فلاسفر اور مدبر بن کر قوم کے سامنے آتے ہیں، یہ آپ اکیلے نے ایسے نہیں کیا اور بڑی مثالیں موجود ہیں ایسی
2026-09-11 18:13:05
6
the Real :
waqt badal gya. dynamics b change Huey. approaches b change ho gaeen
2026-09-11 16:15:08
3
arshadmahmood7562 :
more Best 👍
2026-09-11 15:18:08
2
Micro Tech Peshawar :
in logo ko kaise itne salo pele aisi bato ka pata hota tha ajj sub aise he chal rha hai ye 15..20 sal pele aisi bate ki hai
2026-09-11 12:36:00
5
khan :
great leader
2026-09-11 15:57:15
1
M.Afzal :
dollar
2026-09-11 15:26:57
3
Malik adeel ahmad :
آمین
2026-09-11 18:54:35
1
Ch haseeb :
right 👍
2026-09-11 21:14:44
1
Jatt 804 :
Wha Kia bat hy Allha ka piara admi tha
2026-09-12 03:11:15
0
Syam Khano24 :
2026-09-12 04:22:54
0
tiger :
insha'Allah
2026-09-11 14:01:09
2
Abaid Randhawa :
True
2026-09-11 16:36:42
1
SARTAJ KHAN :
پاکستانیوں عور سے سنو جرنیل صاحب اللہ تعالیٰ دے جنت الفردوس نصیب کہ
2026-09-11 18:27:18
1
Waqas.🇵🇰🇵🇰💖💖🥀🥀🌹🌷 :
saheeh
2026-09-11 19:10:31
1
Malik adeel ahmad :
آپ جیسا چیف اس ملک کی ضرورت تھی مگر اللہ کو یہی منظروتھا اللہ آپ کی قبر پر رحمت نازل کرے
2026-09-11 18:54:30
3
Maroof shah :
جنرل صاحب اللہ تعالی اپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین جنرل الحمید گل
2026-09-11 14:26:13
7
مہر صاحب :
اج ہم کو پھنسیا دی اس فوج نے
2026-09-11 15:04:02
4
aslam.bloch16 :
استادلوگ👍
2026-09-11 15:40:49
2
Imran Khan :
گل صاب اللّٰہ آپ کی مغفرت کرے ہم تو دعا ہی دے سکتے ہیں۔۔ مگر ایک بات حقیقت ہے چلیں اب تو آپ اس دنیا میں نہیں ہیں،۔ مگر ایک بہت بڑی حقیقت ہے کہ آپ جیسے جرنیل جب وردی میں ہوتے ہیں کرسی پر بیٹھے ہوتے ہیں جب ملک کے لئے کچھ کر سکتے ہیں تب کچھ نہیں کرتے،۔ جو امریکی کہتے ہیں وہی کرتے ہیں، جب ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں تب بڑے فلاسفر اور مدبر بن کر قوم کے سامنے آتے ہیں، یہ آپ اکیلے نے ایسے نہیں کیا اور بڑی مثالیں موجود ہیں ایسی
2026-09-12 00:09:14
1
Mukhtar Khalil :
ایک حدیث شریف میں حضور نبی کریم نے قربِِ قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ بیان کی ہے کہ یمن میں آگ لگ جاۓ گی اور یہ آگ اتنا عرصہ لگی رہیگی کہ اُس کے اندر آگ کی مخلوق پیدا ہوجائیگی
2026-09-11 16:22:29
4
MT :
please
2026-09-11 20:13:18
1
Salar zai :
dollar army phansay gi
2026-09-11 17:01:14
0
Asim.pk :
Ab Dollar Army ka Number Hai 😀
2026-09-11 19:13:41
0
To see more videos from user @sad076294, please go to the Tikwm
homepage.