@capital.city.police: پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود میں گینگ ریپ کے چاروں ملزمان مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سی سی پی او۔ پشاور *کیپٹل سٹی پولیس پشاور* پشاور ۔ تھانہ رحمان بابا کی حدود میں پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ موقع کی نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیرِ حراست درندہ صفت گینگ ریپ کے مقدمے میں ملوث چاروں ملزمان لگ کر ہلاک فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ درندہ صفت ہلاک ملزمان میں *عامر ولد افتخار، جلال عرف راجہ ولد معراج، چچے ولد قدوس اور امداس* شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ان درندہ صفت ملزمان نے اتوار کی شب گڑھی موسم خان میں گھر کی دیوار پھلانگ کر اسلحے کی نوک پر خواتین کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کی تھی۔ *سی سی پی او* افسوس ناک واقعے کے حوالے سے مقدمہ علت *754 مورخہ 6.9.2026* جرم 395.377B.449..170.375A. 50child protection Act کے تحت درج کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا تھا۔ *سی سی پی او* واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ معاشرتی ناسور، ملک دشمن عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ *سی سی پی او*
Sir Mian Saeed .
da dero gharebanano dapara Police judge de
2026-09-11 09:46:22
9
D.M :
Salute to our brave police officers! 👮♂️🇵🇰
Heartfelt appreciation for your courage, dedication, and exemplary action in the line of duty. Your bravery and commitment to protecting the public deserve the highest respect. May you always remain safe and successful. Keep up the great work!
2026-09-11 08:54:35
3
jsm :
kpk police zindabad
2026-09-11 11:48:49
1
Shezee Aamir :
پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کیا اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس فوری ایکشن پر خیبر پختونخوا پولیس خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔
خواتین کی عزت اور جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ایسے سنگین جرائم میں فوری اور بلاامتیاز کارروائی ہی عوام کا پولیس اور قانون پر اعتماد مضبوط کرتی ہے۔
KPK Police کو سلام، جو جرائم کے خلاف فوری کارروائی کر رہی ہے۔
2026-09-11 09:49:52
13
Malik :
Allah mu salamat lara
2026-09-11 07:02:31
18
ashrafkhanbaba1 :
2026-09-11 10:11:17
8
Yasir Khan :
Salam sir🫡🫡🫡
2026-09-11 10:56:48
0
❤️💞 Travel with NOOR💞❤️ :
2026-09-11 06:11:49
11
Ibrar Ahmad Umarzi 123 :
mashallah Allah de TAL Abad sata
2026-09-11 05:42:09
5
🥷🦅🥷 :
Allah Pak de Derrr umar darki sir g 😘
2026-09-11 09:01:30
3
Alam Khan :
ماشاءاللہ
2026-09-11 09:10:40
3
Yasir Khan :
2026-09-11 04:59:27
3
Rohan Khan :
jaar sham dana
2026-09-11 06:27:41
3
user3418218004182 :
Allah Di da bado nazara Sata
2026-09-11 09:15:16
4
Abu Barira :
سلام علیکم جناب سرجى
2026-09-11 07:57:13
2
M:SudaisKHAN :
sir lag da Pashto de filmono bandi m lag nazer whacha wye da pa mahshera ke deera gandagi payla wayee deer ghlat ghlat filmona aw darme jorye. de bandi lag bandiz ola ga waye .
2026-09-11 11:44:17
3
To see more videos from user @capital.city.police, please go to the Tikwm
homepage.