@fitwithammara: بچوں کی Growing Age کو نظرانداز نہ کریں! ❤️ 10–12 سال کی عمر میں بچوں کے جسم میں بہت سی تبدیلیاں آ رہی ہوتی ہیں—ہیئر گروتھ، جسم کی ساخت، ہڈیوں اور overall development کے لیے اچھی nutrition بہت ضروری ہے۔ صرف پیٹ بھرنا کافی نہیں، بچوں کی روزانہ کی خوراک کو nutritious بنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ 🌱 ان کی daily routine میں Seeds اور Nuts شامل کریں، تاکہ انہیں اچھی nutrition کے ساتھ ایک healthy lifestyle کی عادت بھی بچپن سے پڑے۔ آج سے اپنے بچوں کی صحت کو priority بنائیں، کیونکہ Healthy habits بچپن سے شروع ہوتی ہیں! ❤️ #GrowingKids #KidsNutrition #HealthyKids #HealthyHabits #ChildNutrition