@hawaegul: "کبھی کبھی ہم محبت میں اتنے بے بس ہو جاتے ہیں کہ خدا کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہو کر صرف ایک ہی نام دہراتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری آہ، ہمارا گریہ اور ہماری دعائیں کائنات کا رخ موڑ دیں گی۔ مگر جب چاہت کی منزل پر مایوسی کا پہرا بیٹھ جائے، تو انسان خود سے ہی سوال کرتا ہے کہ کیا میری دعا میں سچی تڑپ نہیں تھی؟ کیا مجھ سے بھی زیادہ کسی نے اسے مانگا تھا جو وہ کسی اور کا ہو گیا؟ یہ وہ درد ہے جس کا کوئی مرہم نہیں، بس ایک خاموشی ہے جو دل کے اندر اترتی چلی جاتی ہے۔"#DeepPoetry #Heartbroken #ppppppppppppppppppppppp #viralvidio🏴🙌 #foryoupage