@maxime.specialiste41: client satisfait 💯 #lyon #paris #france🇫🇷 #belgique #france

Maxime Spécialiste 💳💯
Maxime Spécialiste 💳💯
Open In TikTok:
Region: NL
Friday 11 September 2026 05:01:38 GMT
736
7
1
4

Music

Download

Comments

To see more videos from user @maxime.specialiste41, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گزشتہ ماہ قبل پاکستان کی جانب سے بھارت کو پیغام دیا گیا تھا: ”اگلی بار ہم مشرق سے آئیں گے۔“ آج خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال میں اس جملے کی گونج ایک بار پھر سنائی دے رہی ہے۔ سعودی عرب اور ترکی کے بعد بنگلہ دیش کو بھی دفاعی معاہدے میں شامل کرنے کی کوششیں تیز ہو چکی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کی جانب سے بھی شمولیت کی خواہش سامنے آ رہی ہے۔ اگر یہ پیش رفت معاہدے کی شکل اختیار کر لیتی ہے تو پاکستان کے لیے یہ ایک بڑی سفارتی اور دفاعی کامیابی ہوگی۔ مستقبل میں بھارت کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ سے پہلے پاکستان اپنے دفاعی اور سفارتی تعلقات کو مغرب سے مشرق تک مضبوط کرنے کی پوزیشن میں آ سکتا ہے۔ یہ صرف معاہدوں اور سفارت کاری کی بات نہیں؛ یہ اس بات کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاکستان اب بدلتے ہوئے خطے میں تنہا نہیں بلکہ اپنے دوستوں اور اتحادیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وقت بدل رہا ہے، نقشے بدل رہے ہیں، اتحاد بن رہے ہیں۔ اور شاید وہ وقت دور نہیں جب چند ماہ پہلے کہے گئے الفاظ کا اصل مطلب سب پر واضح ہو جائے۔ 🇵🇰... اگلی بار مشرق سے آئیں گے.. پاکستان زندہ باد  پاک فوج پائندہ باد

About