@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کسی پرفیکٹ انسان کا نہیں، بلکہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا ہے جو میرے ہاتھ کو صرف خوشیوں میں نہیں بلکہ ہر مشکل میں تھامے رکھے۔ جو مجھے اللہ اور اہلِ بیتؑ کے مزید قریب کرے، جس کے دل میں مولا علیؑ کی محبت اور امام حسینؑ کا عشق ہو۔ 🤍 میں ایسا حلال رشتہ چاہتی ہوں جس میں دکھاوا نہیں، بلکہ سکون، وفا، عزت، صبر اور سچائی ہو۔ جو میری غلطیوں پر مجھے چھوڑنے کے بجائے سمجھائے، اور دنیا کی باتوں سے زیادہ ہمارے رشتے کو اہم سمجھے۔ میرا خواب ہے کہ ہم دونوں ایک دن ساتھ کربلا کی زیارت کریں اور اپنی محبت کو دنیا سے بڑھ کر آخرت کی کامیابی بنائیں۔ 🥺🤍 یا اللہ! میرے نصیب میں ایسا حسینی ہمسفر لکھ دے جو میرا سکون، میری دعا اور میرے لیے دنیا و آخرت کی خیر بن جائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻✨ #HussainiHumsafar❤️💍🌏 #YaHussainع🙏🏻 #AhlulBaytع #yaalimadadع🙏 #HalalLove🤲🏻💍🤍
رفیقم با شوهرش همزمان با اردوی مدرسه رفتن مشهد برای عقدشون همه بچه ها ریختیم تو رواق قبلشم همه می دونستن لباس چی بردارن و بپوشن و آرایش کردن البته کم همه با هم رفتیم حرم بعدشم پول روی هم گذاشتیم و براشون یک یادگاری خریدیم بهشون دادیم
2026-09-13 16:15:54
5
Luna🪷 :
خیلی تجربه جالب و قشنگیه مخصوصا اگر توی مناسبت خاص برید یه عالمه عروس و داماد میبینیددد
2026-09-12 22:02:54
1
F.H :
انشاءالله خوشبخت باشین🥰
2026-09-13 12:18:20
1
Miss Khirkhahh :
من عقدم حرم بود جاتون خالی 😂🥰🥰
2026-09-15 13:23:13
1
Reyhane Bakhtiyari :
آرزوم شده برم
2026-09-11 12:39:49
3
🇮🇷✨ :
خواهرم قراره اینطوری عقد کنههههه🥺🥺🥺
2026-09-13 16:16:18
2
حدیث :
یا حرم امام رضا یا بین الحرمین کربلا واییی😭🥹
2026-09-14 19:08:12
2
Nazanin :
مبارکه 🥰
2026-09-11 10:32:31
1
فقط خداHosein jahangiry :
خوب راهی برای برکت زندگیتون انتخاب کردید🥰
خوشبخت بشیدإن شاالله
2026-09-14 05:17:59
1
Ghasemi Ghasemi :
یا امام رضا جانم
2026-09-13 08:36:45
1
فقط خداHosein jahangiry :
خوب راهی برای برکت زندگیتون انتخاب کردید🥰
خوشبخت بشید إن شاالله
2026-09-14 05:16:58
1
Mahdieh :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰خوشبخت شییی🥰🥰🥰🥰
2026-09-11 12:46:13
1
🌞 :
وای 😭🥰🥰😍😍😍😍😍
2026-09-13 15:52:52
1
shia girl :
iltimasa dua
2026-09-16 11:35:52
1
Lavi :
الهی.
2026-09-14 03:54:50
0
Reyhoon :
خوشبخت بشن🥹🫠🙂↔️
2026-09-14 12:16:02
0
🇮🇷✨ :
یا امام رضا بطلب
2026-09-13 16:16:26
0
Habi Bullah :
Hi
2026-09-11 13:38:19
0
To see more videos from user @dreamhussainihmsafar313, please go to the Tikwm
homepage.