@sk240132: 🌿 میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟ میچیورٹی کیا ہے ؟ میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟ 🤔 ✨ میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm.... 🙂🚶‍♂️ اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔ 🤍 💭 ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، کبھی خاموشی بھی ایک جواب ہوتی ہے۔ یاد رکھیں۔۔ 🌿 گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے، 🐕🚗 نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے۔ 😌 🔥 بس آپ کا کام اپنی سمت دیکھنا ہے، شور کی طرف نہیں۔ ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں.. 🎯🚶‍♂️ 🌸 منزل پر نظر ہو تو راستے کا شور خود بخود پیچھے رہ جاتا ہے۔ یاد رکھیں، 🤍 آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ 🕊️ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ 🌿 💔 زخم انسان کو بدل سکتے ہیں، مگر ضروری نہیں کہ وہ انسان کو برا بنا دیں۔ آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔ ☁️🤲 مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ 🤍 ✨ کچھ درد وقت نہیں، رب کے سپرد کرنے سے ہلکے ہوتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ 🚪➡️ زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔ 🤲🌿 🔥 حالات جیسے بھی ہوں، اپنی اصل کو مت بدلنے دیں۔ "رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں" 🤍🕌 بندہِ مومن۔۔۔ 🌙 یعنی ایک بہترین انسان۔ #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral

🕊️غنم رنگ🍁
🕊️غنم رنگ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 05:16:47 GMT
29085
2534
80
246

Music

Download

Comments

zararkhan4891
𝖹𝖠𝖱𝖮 𝖪𝖧𝖠𝖭♡♡ :
caption plzz
2026-09-11 14:35:56
0
afzal4113
Afzalshah :
🥰
2026-09-11 18:27:51
0
malikumerkhitabkhan
ملک مبارک اعوان خاص انشاء اللہ :
[Like][Like][Like]
2026-09-12 03:25:07
0
yasir.khan.3133
Yasir Khan 313 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 05:56:59
1
shankhan.88
Shan khan :
❤️❤️❤️
2026-09-12 03:14:40
0
mardanking739
💕ᕼᗩՏՏᗩᑎ Kᕼᗩᑎ💔🕊 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 06:00:09
1
www.tiktok.comqn2
💚💚 Queen 💚💚 :
😭
2026-09-12 02:47:33
0
abdulaziz2328
Abdul Aziz :
❤️❤️❤️
2026-09-11 05:38:46
1
golan.bacha
Chota sami khel G :
♥️♥️♥️
2026-09-11 05:29:10
1
zubairktk17
Zubair. Z. F 🥺💘👈 :
💔💔💔
2026-09-11 05:32:55
1
bali85872
BAli :
🥰🥰🥰
2026-09-11 05:21:34
1
hayatkhanhayatkha64
HayatKhan :
🥰🥰🥰
2026-09-11 19:33:00
0
shehreyarkhan713
🍂خفہ غنی🪾 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 05:20:04
1
shahzad00khan00
🇶🇦SHAHZAD KING 🇶🇦 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 18:56:44
0
zoubairkhan145
888Z :
💔💔💔
2026-09-11 05:20:48
1
shahzad00khan00
🇶🇦SHAHZAD KING 🇶🇦 :
♥️♥️♥️
2026-09-11 18:56:42
0
saqikhansab
Shahid khaN :
🌹🌹🌹
2026-09-11 10:33:38
1
kf.suhaib202
🇦🇪kf.suhaib34🇦🇪 :
😳😳😳
2026-09-11 06:23:40
1
swabiwal57
Bilal khan :
💝💝💝
2026-09-11 18:44:50
0
user8777437174937
vo a ڈیوہ :
😭😭😭
2026-09-11 10:55:02
1
muzafarpak
Muzafar Pak :
🥰🥰🥰
2026-09-11 05:20:53
0
To see more videos from user @sk240132, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About