@bilal_warraichh: علم سکھایا جا سکتا ہے، مگر اخلاق، وفاداری اور احساس خون کی دین ہوتے ہیں، کسی استاد کی نہیں۔ میں بھی اس وہم میں تھا کہ لوگ بدلتے ہیں، مگر تلخ تجربات نے سکھایا کہ جو مٹی میں نہ ہو، وہ رویوں میں نہیں آ سکتا۔ کسی کے آگے احساس کی بھیک مانگنا فضول ہے۔ کچھ موڑ ایسے آتے ہیں جہاں شکایتیں دم توڑ دیتی ہیں، اور انسان چپ چاپ خاموشی کی چادر اوڑھ لیتا ہے، کیونکہ وہاں بولنا لفظوں کی توہین ہوتی ہے۔🤍🥀 #foryou #foryoupage #caption
علم سکھایا جا سکتا ہے، مگر اخلاق، وفاداری اور احساس خون کی دین ہوتے ہیں، کسی استاد کی نہیں۔ میں بھی اس وہم میں تھا کہ لوگ بدلتے ہیں، مگر تلخ تجربات نے سکھایا کہ جو مٹی میں نہ ہو، وہ رویوں میں نہیں آ سکتا۔ کسی کے آگے احساس کی بھیک مانگنا فضول ہے۔ کچھ موڑ ایسے آتے ہیں جہاں شکایتیں دم توڑ دیتی ہیں اور انسان چپ چاپ خاموشی کی چادر اوڑھ لیتا ہے، کیونکہ وہاں بولنا لفظوں کی توہین ہوتی ہے۔
2026-09-11 12:08:32
0
افضال وڑاؔئچ 🌸 :
🌸🌸🌸
2026-09-11 05:20:44
1
♡ cнoυdнary нaмza ♡ :
🖤🖤🖤
2026-09-11 05:29:15
1
Noman_Rajpoot💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 06:54:20
1
𝓒𝓱𝓸𝓾𝓭𝓱𝓾𝓻𝔂𝓝𝓸𝓾𝓶𝓪𝓷 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 05:24:22
1
Aamir Khokhar☇ :
❤️❤️❤️
2026-09-11 12:58:51
0
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 𝑩𝒂𝒔𝒓𝒂 :
💗
2026-09-11 05:23:40
1
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm
homepage.