@htn_world_clips: پاکستان سے متعلق افغانیوں کاایسا مائنڈسیٹ کہ آُ پ بھی حیران رہ جائیں یہ وہ ہی افغانستان کے لوگ ہیں جو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے کے بعداُسی کے خلاف نفرتیں پھیلاتے ہیں یہ وہی افغانستانی ہیں جن کیلئے پاکستانی عوام ہمیشہ سے آوازبلندکرتی آئی ہے لیکن آخرمیں یہ صلہ کیادیتے ہیں؟کیااب بھی ان لوگوں کی پاکستان میں جگہ بنتی ہے؟کیاپاکستانی عوام اب بھی اپنے ملک میں امن کی بجائے دہشت گردی کودرآمدکرناچاہتی ہے؟