@daniya__writes: کون سا معاشرہ؟؟ کیسا معاشرہ؟؟ دکھ تکلیف غم میں ساتھ نبھانے کے بجائے تنہا بھیڑ میں چھوڑ دینا ہمارے دکھوں کا مزاق بنانے والا معاشرہ ہاں؟؟ وہ معاشرہ جو دلآزاری کو مزاق کہتا ہے؟؟ وہ معاشرہ جو رنگت قد اور چال ڈھال بال نوکری یہ سب دیکھتا ہے؟؟ میرے لیے بھاڑ میں جائے ایسا معاشرہ . . . . . #foryou #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount #trending