@jkluvrrr_: اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کی زندگی کو صحت، سکون، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲🏻❤️ اللہ آپ کو لمبی، خوبصورت اور خوشحال زندگی عطا فرمائے، آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آپ کی زندگی سے ہر غم، پریشانی اور تکلیف دور فرما دے، اور آپ کو ہر قدم پر اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ 🥹❤️ یا اللہ! میری عمر بھی ان کی عمر میں شامل فرما دے، انہیں ہمیشہ خوش رکھ اور ان کی ہر خوشی کو دوگنا کر دے۔ 🤲🏻✨ آمین ثم آمین #jungkook #gg #myeverything #myeverthing❤️myworld🌏 #edits @mnijungkook