@talhavibes222: Darr lag riya 😘

Talha Vibes
Talha Vibes
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 05:53:09 GMT
4237
465
17
0

Music

Download

Comments

rizawan13579
Rizwanali07 :
o nice bro
2026-09-11 06:00:12
0
taimoor.gujjar57
Taimoor Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-09-11 18:48:42
0
imran.ali12290
Muhammad Imran , Jaan 🔥😎🔥 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 14:59:04
0
qryfhfhfjvjgjg
salman :
🥰🥰🥰
2026-09-11 13:54:25
0
aliraz00083
aliraza :
🥰🥰🥰
2026-09-11 12:26:44
0
malikfaisal3311
فیصل اعوان💢💯 :
😂😂😂
2026-09-11 12:14:37
0
shahzadmarif4
💢 𝕭𝖎𝖑𝖆 💢 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 10:22:25
0
jam.hasnain196
Sad Boy😎 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 09:43:20
0
ha103225
ali haider :
🥰🥰🥰
2026-09-11 08:50:35
0
sunny556200
SUNNY :
🥰🥰🥰
2026-09-11 08:06:50
0
khawarbalochkhawarkhan
Khawar Baloch333 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 06:01:57
0
ahmad.raza.gujjar05
❌AhmadRaza.Gujjar❌ :
👍👍👍
2026-09-11 06:01:12
0
hamidjutt123456781
👽P A N N U👽 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-11 05:57:07
0
munir_mayo
𝑴𝑼𝑵𝑰𝑹𝑨𓆩♡𓆪 :
😁😁😁
2026-09-11 05:55:44
0
dr.zain276
🍂زین ڈنڈیوال 276الہ 🌱 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 05:55:08
0
16kashif333
KASHIF 333🙌🫀😈 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 00:42:27
0
To see more videos from user @talhavibes222, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لادلی اولاد ہونا بھی کبھی کبھی سزا لگتا ہے… گھر والے کہتے ہیں ہماری بیٹی/بیٹا بہت سمجھدار ہے، ہماری عزت ہے، ہماری جان ہے… لیکن جیسے ہی وہی اولاد کسی کو دل سے چاہ لے، اچانک وہی محبت اُس کی سب سے بڑی غلطی بن جاتی ہے۔ گھر میں رہو تو ہر چیز پر روک، باہر جاؤ تو ہر قدم پر سوال، اور اگر کسی سے محبت ہو جائے تو عزت، بدنامی، لوگ، رشتے… سب کچھ ایک ساتھ یاد آ جاتا ہے۔ سب کو یہ سمجھانا آسان ہے کہ “محبت مت کرو”، لیکن جس دل کو سالوں سے لاڈ، توجہ اور احساس کی عادت ہو، وہ جب کسی ایک انسان میں اپنا سکون ڈھونڈ لیتا ہے تو اسے یہ سمجھانا اتنا آسان نہیں ہوتا کہ “بس بھول جاؤ، کچھ نہیں تھا۔” اور سب سے عجیب بات؟ محبت کرو تو گھر میں ذلیل، محبت چھپاؤ تو اندر سے ذلیل، اور اگر وہ محبت سچی نکل آئے تو بھی سب سے پہلے کردار پر سوال اٹھتا ہے۔ لادلی اولاد بس اتنا چاہتی ہے کہ اسے ہر بات پر غلط ثابت کرنے کے بجائے ایک بار انسان سمجھ کر سنا جائے… کیونکہ ہر محبت کرنے والا بگڑا ہوا نہیں ہوتا، اور ہر خاموش رہنے والا خوش نہیں ہوتا۔ 🥀 کبھی کبھی انسان کو محبت سے زیادہ اس بات کا دکھ ہوتا ہے کہ جس گھر میں اسے سب سے زیادہ اپنا سمجھا گیا، وہیں اپنے دل کی بات کہنے پر وہ سب سے زیادہ اکیلا ہو گیا۔ 🖤والدین کو چاہیے اگر اپنی اولاد کے دل کی بات نہیں سن سکتے تو انکو لاڈلی اولاد بھی مت بنائیں #creatersearchinsight #foryoupage #fyp #foryou

About