آج ایئرپورٹ پر ایک ماں اور بیٹی، اور ایک باپ کی محبت دیکھی تو اچانک میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ وہ منظر دیکھ کر مجھے اپنی ماں بہت یاد آ گئی۔ کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی دنیا کی کوئی چیز پوری نہیں کر سکتی۔ ماں کی محبت اور اس کا سایہ انسان کی زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ آج دل نے بس یہی دعا کی کہ یا اللہ، میری ماں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-09-11 11:40:37
6
To see more videos from user @musafarjanaan, please go to the Tikwm
homepage.