@ayat_noory: دنیا کی دوستیوں میں مطلب ہو سکتا ہے، مگر اللہ کی محبت بےغرض ہوتی ہے۔ وہ تب بھی ساتھ رہتے ہیں جب سب چھوڑ جائیں، وہ تب بھی سنتے ہیں جب کوئی سننے والا نہ ہو۔ بس دل سے اللہ کو اپنا بنا لو، پھر تنہائی بھی تنہائی نہیں رہتی۔ #fypシ゚viral #contentcreatormotivation #myjounery