@binteasghar769: بابے بڑی شے نے 😁جہلمی چھوکرے کے شہر میں دعوتِ اسلامی کا بڑا اجتماع ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت نے منظر ہی بدل دیا۔ 💚✨یہ جہلم میں بس ابھی مردِ قلندر کا شیر آیا ہے تو یہ عالم ہے۔ 😍دعوتِ اسلامی زندہ باد! 💚عاشقانِ رسول ﷺ پائندہ باد! 🌹# #tiktok #viral #foryoupage #growmyaccount #growmyaccount
کاش یہ لوگ ناموسِ رسالت کیلئے آواز بلند کرتے
سانحہ مریدکے پر آواز بلند کرتے
2026-09-11 17:00:06
11
agahi e deen :
دین کی خدمت میں اپنی تعداد بڑھانے سے زیادہ امت کی اصلاح کی فکر ہونی چاہیے۔ تعداد اگر بڑھ بھی جائے مگر قرآن و سنت سے تعلق کمزور رہے تو یہ کامیابی کا مکمل معیار نہیں۔
2026-09-11 18:49:11
6
rao adnan :
MashaAllah imma ahemad raza zindabad love you 💓❤️❤️😍😍
2026-09-11 15:52:54
6
Foreign-language-Numan :
Murshidi attar. ❤️
2026-09-11 15:00:19
13
Riyadh City :
ماشاءاللہ جی جہلم والے تو ہم تیار ہیں بس ایک سوال ہے یہ ائیں گے جہلم میں ملک کا کیا فائدہ ہوگا جہلم شہر کا کیا فائدہ ہوگا عوام کا کیا فائدہ ہوگا