@badami_inspired_arooj: 🤲 کبھی کبھی دل کی وہ بات بھی دعا بن جاتی ہے جو زبان تک نہیں آتی… ❤️🩹 جمعہ کی اس بابرکت ساعت میں اللہ سے اپنے دل کی ہر جائز دعا مانگیں۔ اللہ پاک سب کی دعائیں قبول فرمائے، آمین یا رب العالمین 🤲✨ اگر آپ بھی دعا کی امید رکھتے ہیں تو آمین ضرور لکھیں 🤍 #JummaMubarak #FridayMunajat #WaseemBadami #Dua #IslamicReminder