@silentwords129: انسان کی کشش اس کے چہرے سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پیدا ہوتی ہے۔ مہربانی، محبت، احترام، ایمانداری اور وفاداری وہ اوصاف ہیں جو کسی کو اس کے ظاہری حسن سے کہیں زیادہ دلکش بنا دیتے ہیں۔۔۔ . . . . #foryouuuuuuuuuuuuu #deeeep #statusvedio #foryourpage #quotestory