@sayed_izaz: ہر شخص جو ہنستا ہوا نظر آتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ خوش ہو کچھ مسکراہٹوں کے پیچھے ایسی مجبوریاں چھپی ہوتی ہیں، جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ کبھی کبھی ایک خاموش شخص کے دل میں، ایک پوری داستان دفن ہوتی ہے۔ 🖤#pashtopoetry #fyp #sayedizaz @Waqar Yousafzai