@sitara.s3: تمہارے بس میں اگر ہے تو بھول جاؤ ہمیں تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے اسی لئے تو کھلائے ہیں پھول صفحوں پر ہمیں جو زخم لگے ہیں وہ دوستانہ لگے وہ اک ستارہ کہ جو راستہ دکھائے ہمیں وہ اک اشارہ کہ جو حرف محرمانہ لگے نہ جانے کب سے کوئی میرے ساتھ ہے قیصر جو اجنبی نہ لگے اور آشنا نہ لگے 🌇🌲🌳🪾☁️🌴🌫️📖🏞️🛤️🪾#foryou #viralvideo #poetry #trees #sun

🎼
🎼
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 06:49:58 GMT
138
30
2
4

Music

Download

Comments

user9868197188337
utam :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-11 07:38:08
1
arfeensandhu403
😎عارفین سندھو 😎 :
[Twin hearts][Twin hearts]
2026-09-11 21:29:12
1
To see more videos from user @sitara.s3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About