@dardeharf: ہم تمہارے غم سے باہر آ گئے ہجر سے بچنے کے منتر آ گئے میں نے تم کو اندر آنے کا کہا تم تو میرے دل کے اندر آ گئے ایک ہی عورت کو دنیا مان کر اتنا گھوما ہوں کہ چکر آ گئے امتحان عشق مشکل تھا مگر نقل کر کے اچھے نمبر آ گئے تہزیب حافی #rekhta #trending #unfreezmyacount #poetrystatus #poetry
نقل عشق شرک ہے عشق میں! مشرک عشق ہو تم ۔
عدالت عشق میں مشرک کی سزا ہے کہ اج سے بے دخلِ عشق ہو تم۔
2026-09-12 16:24:25
4
Ayaz mirza Advocate :
اس نے بھی یہ غزل لکھی ہے کمال لکھی ہے میں اس کو دات دیتا ہوں الفاظ کا چناؤ اور اس میں جو جذبات کیے ہیں کیا خوب لکھا ہے لکھنے والے نے کمال لکھتے رہنا اللہ سلامت رکھے
2026-09-12 20:01:09
3
𝘼𝙕𝙀𝙀𝙈𝙊𝙊🍁🍂 :
gurda touching shayari[Big LOL][Tears of joy]
2026-09-11 17:37:54
2
_(*Mr.Aftab_39*)_ :
🥰🥰🥰
2026-09-11 15:43:59
1
LADLA RAJPooT🔥✨❤️🔥 :
تہزیب حافی
2026-09-16 04:06:16
1
🎉AلyAن khAن🎊 :
Imtehanii eshq mai financial status ka paper fail hogya ☹️
2026-09-12 15:22:20
1
𝓘𝓯𝓽𝓲𝓴𝓱𝓪𝓻 𝓡𝓪𝓷𝓪👽 :
ہم تمہارے غم سے باہر آگئے
ہجر سے بچنے کے منتر آگئے
میں نے تم کو اندر آنے کا کہا
تم تو میرے دل کے اندر آگئے
ایک ہی عورت کو دنیا مان کر
اتنا گھوما ہوں کہ چکر آگئے
امتحان عشق مشکل تھا مگر
نقل کر کے اچھے نمبر آگئے
2026-09-11 17:30:13
1
Pir Musa Naqi 🤲 :
Wah Wah 👌
2026-09-12 12:25:18
0
🏴Z.J🏴 :
Bhai ik dam bakwas 😏
2026-09-16 14:38:53
0
Its_Reej Gill :
🙏👍🔥
2026-09-12 16:59:35
0
Tibewalla :
😂😂😂
2026-09-12 17:53:01
0
vicky :
so nice
2026-09-12 19:08:16
0
🫴~~.Ali.<> Raza..bagga.-_-🧐 :
tehzeeb hafi[Heartwarming]
2026-09-13 04:54:49
0
Naqvee :
👌💞👌
2026-09-13 12:23:51
0
Ahmad Maaz 46 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 00:41:19
0
altafhussain :
kia baat ha
2026-09-15 09:16:54
0
💕💕وارث شاہی💕💕 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 15:38:50
0
Ajazamjutt :
wah kmal hy yar
2026-09-12 11:29:46
0
𝐈𝐁𝐀𝐍-𝐄-𝐒𝐀𝐃𝐈𝐐 :
ہو چکا جو بھی ستم، اب دوا نہیں مانگتا
میں تیرے شہر سے اب وفا نہیں مانگتا
زخم سینے میں لیے مسکرا کے جی لوں گا
دردِ دل کے لیے میں شفاء نہیں مانگتا
تو نے توڑا ہے جسے اپنے ہاتھوں سے خود ہی
اُس تعلق کی میں کوئی بقاء نہیں مانگتا
توڑ کر پھینکنا تو عادت ہے تیری بچپن سے
میں کیسے مان لوں، تو اب نیا نہیں مانگتا؟
زندگی تو نے دیے ہیں بے شمار غم مجھ کو
اب میں مرنے کی بھی التجا نہیں مانگتا
اَنائے ضبط کے اندھے بتوں کی بستی میں
سوچتا ہوں کون ہوگا جو ابنِ حوا نہیں مانگتا؟
ازل سے دستورِ جہاں یوں ہی بنا ہے رمز
ورنہ عاشق تو عشق کرنے کی سزا نہیں مانگتا
شاعر؛-
محمد رمضان ابنِ صادق
تخلص؛- رمزؔ
2026-09-12 10:19:20
0
baشاrat :
🥰🥰🥰
2026-09-12 08:45:16
0
khan saab :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-12 05:41:22
0
بلال ڈھکو بھومن شاہR :
🥰🥰🥰
2026-09-12 04:16:36
0
𝑹𝑨𝑱𝑷𝑼𝑻🌓☠️ :
🙂🙂🙂
2026-09-12 03:46:01
0
To see more videos from user @dardeharf, please go to the Tikwm
homepage.