@civic._854: Juma Mubarak ❤️🕷️ اللہ جب آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی، اور دل سکون سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️#🥹💘🦋 #🦋☕️💔 #☕️❤️ #🥀🖤 #✨🦋