@sadiii034: باپ کا غصہ بیٹے کی وراثت نہیں، زخم ہے۔ نفسیات میں اسے Anger Cycle کہتے ہیں - جو بیٹا باپ کا غصہ سہتا ہے، وہ بڑا ہو کر وہی غصہ اپنی اولاد کو دیتا ہے۔ غصہ سکھایا نہیں جاتا، ٹرانسفر ہوتا ہے۔ لیکن آپ اسے یہیں روک سکتے ہیں۔ بچہ غصے سے نہیں، محبت سے سیکھتا ہے۔ #FamilyPatterns #ToxicFamily #MentalHealthUrdu #AngerCycle #BreakTheCycle