@toseef_ke_kahani143: محبت ہوتی تو تمہیں میری خاموشی بھی کھٹکتی محبت ہوتی تو میرا ایک دن کا روٹھنا بھی تمہیں رات بھر جگاتا محبت ہوتی تو میرے بغیر تمہارا سانس لینا مشکل ہو جاتا پر تمہیں تو بس عادت تھی روز بات کرنے کی روز میسج کرنے کی روز "کہاں ہو" پوچھنے کی جس دن میں نے چپ کر لی تم نے دوسرا بہانہ ڈھونڈ لیا جس دن میں نے فاصلہ بنا لیا تم نے دوسرا وقت پاس کر لیا اصل محبت میں بچھڑنا زہر لگتا ہے اور تم تو پل بھر کے لیے بھی نہیں تڑپی نہ رات جاگی، نہ دن روئی بس عادت تھی... اور عادتیں بدل جاتی ہیں اور میں سمجھتا رہا یہ محبت ہے میں نے تو ہر سانس میں تمہیں مانگا میں نے تو ہر دعا میں تمہارا نام لیا میں نے تو بچھڑنے کا سوچا بھی تو سانس رک گئی فرق صاف تھا... تمہارے لیے میں وقت گزارنے کا ذریعہ تھا اور میرے لیے تم جینے کی وجہ تھی 💔 #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords