@younuscommunication: دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️ سمیع اللہ ترین، اسد اللہ خان، قیوم بھائی اور حاجی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جو خصوصی طور پر کوئٹہ سے کراچی تشریف لائے۔ 🌹 آپ سب کے ساتھ بہت ہی خوبصورت اور یادگار ملاقات رہی۔ آپ نے اپنی مصروفیات میں سے اپنا قیمتی وقت نکالا، محبت اور خلوص کے ساتھ ملاقات کی، جس کے لیے ہم دل سے شکر گزار ہیں۔ 🤝❤️ اللہ تعالیٰ ہماری اس محبت، دوستی اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور آپ سب کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔ آمین 🤲 Younus Communication ❤️ #YounusCommunication #QuettaToKarachi #ThankYou #FriendsForever #MemorableMeeting