اور جب جناب ابوبکر صدیق نے جناب فاطمہ کو باغ فدک نہیں دیا تھا تو اج کے حالات دیکھ کے پتہ چلتا ہے تب بھی پھولوں کے ہار پہنائے گئے ہوں گے تو اج بھی پہنائے جا رہے ہیں مطلب تاریخ اپنے اپ کو دہرا رہی ہے اوکے ٹینشن نہ لو
2026-09-11 08:31:28
50
zara :
Bibi Zahra was right
2026-09-11 18:37:15
0
Ibrar Hussain :
بلکل
2026-09-12 05:34:08
0
#/#NOSHE, BALOCH #/#512 :
mashallah bahot khoob sdaa jeo
2026-09-11 09:33:24
0
Iftikhar Ali :
۔ میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں، ماشاء اللہ کافی علمی شخصیات ہیں اور میں آپ کی تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں، سوائے اس کے کہ انتہائی درجے کی ناانصافی کرتے ہوئے آپ نے حسن اللہیاری صاحب کا ذکر نہیں کیا۔ یہ ان کے علم کے ساتھ انتہائی درجے کا ظلم اور زیادتی ہے، اور یہ قوم کی بھی زیادتی ہے کہ وہ ان کے علم کی تعریف نہیں کرتی۔ اس وقت کے سب سے بڑے عالم حسن اللہیاری ہیں۔
2026-09-11 09:23:17
7
Syed Ali :
Roz e hashar sab Faisaly hojaingy...
2026-09-11 11:28:16
2
Mohsin buttar :
mashallah good
2026-09-11 10:10:52
0
Sayed izaz hussain :
کیونکہ جو ہم زندگی گزار رہے ہیں ہے یہ قرآن پاک اور اہل بیت علیہم کے وجہ سے گزرا رہی ہے
2026-09-11 18:30:30
4
𝑸𝒂𝒊𝒔𝒆𝒓 𝑨𝒍𝒊 :
good agha🌹🌹
2026-09-11 10:25:02
0
@Pakistan Fans :
نمبراک دنیا کے کسی بھی شخص کی جایداد کے جھگڑے کا اسلام سے کوی واسطہ نہی ھے دوسری بات اگر وراثت علم باقی رکھنی ھوتی تو نبی کریم کے بیٹے ذندہ رھتے
2026-09-11 14:16:37
1
haidereebangash :
ماشاء اللہ حق ادا کیا
2026-09-11 09:15:14
6
Irfan Shah Hashmi :
BiBi Zehra suchi he
2026-09-11 10:12:06
9
M rafique chakrani :
آپ جو بھی بول رہے ہو سچ ہے ماشاءاللہ بہت خوب جناب
2026-09-11 10:07:56
6
irfan haider :
pak bibi haq par hen
sach par hen
2026-09-11 13:07:41
3
Zahid Khan :
فرقہ پرستی کی لعنت نے ہمیں کہاں لا کے کھڑا کر دیا ہے
2026-09-11 21:32:28
0
Haideri_002 :
Geo agha jaan🥰
2026-09-11 08:19:55
6
M A Raja :
Fatima ya Fatima ya Fatima ya Fatima ya Fatima ya Fatima ya Fatima sachi h sachi h sachi h
2026-09-11 12:52:28
2
sajjadballi :
(بہترین انتخاب)ماشاءاللہ قبلہ علامہ صاحب! آپ کی یہ علمی اور شاندار گفتگو سن کر دل باغ باغ ہو گیا۔ خاص طور پر حسن اللہ یاری صاحب نے ہماری شہزادی، نبی پاک کی بیٹی اور جنت میں عورتوں کی سردار بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے سے جو سچا حق بیان کیا ہے، وہ لاجواب ہے۔ ہمارے ملک کے حالات اور مجبوریاں ایسی ہیں کہ ہم کھل کر بحث نہیں کر پاتے، لیکن سچ یہی ہے کہ کچھ لوگوں کو یہ حق ہضم نہیں ہوتا اور وہ صرف صحابہ صحابہ کرتے رہ جاتے ہیں۔ اللہ تعالی نے جنت اور دوزخ بنائی ہی اس لیے ہے کہ حق اور باطل واضح ہو جائے۔ اللہ پاک کا فرمان ہے کہ ہدایت صرف اسے ملتی ہے جو ہدایت مانگتا ہے، جو مانگے ہی نہ اسے کیسے ملے؟ اللہ پاک ان کو ہدایت دے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔ آمین۔
2026-09-11 14:34:56
2
Syed wasif Shah :
mashallha
2026-09-11 09:18:44
3
Syed Tasadduq Hussain :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت تجزیہ کیا اپ نے
2026-09-11 18:53:16
1
Jamshaid Iqbal :
subhan Allah jazak Allah
2026-09-11 09:03:51
2
Muzammil Naqvi :
جب بھی دینِ اسلام ہو امداد کا طالب
تو اس کو ہمیشہ زاہرا ع کا بھرا گھر نظر آیا
2026-09-11 17:24:25
0
Syed zada :
Mashallah Haq aur such bol Raha hain Molna shb
2026-09-12 05:59:21
0
Naveed :
Fatima Zahra haq pr hy
2026-09-11 11:39:38
0
Farhanali Lanjwani💪🦅🔥👿🤫 :
♥️
2026-09-11 17:50:12
0
To see more videos from user @mujtabahussain54, please go to the Tikwm
homepage.