صرف دین اسلام کی دوری حقیقت یہ ہے کہ ہم کوشش کرتے ہیں انگریزی تعلیم سے بچوں کو ڈاکٹر یا انجینئر وغیرہ بنائے پھر تو انگریزوں کی طرح اپنے والدین کے ساتھ برتاؤ کریگا انگریزی تعلیم حاصل کرنا کوئی گناہ نہیں ہیں مگر سب سے پہلے دین اسلام کی تعلیمات اولادہ کے لیے ضروری ہیں
2026-09-11 13:25:11
306
Muhammad Hassanbacha :
شکر الحمد اللہ۔ پھٹانو می ماں باپ کا بہت قدر ھوتا الحمد اللہ 🤲🤲
2026-09-11 20:51:41
91
IK GAMING 🎮 :
alhamdolillah che pokhtoon yam aw bia village wala yam 💗💗
2026-09-11 15:39:15
76
salar swati :
کاش میری ماں ہوتی 😭😭😭😭😭
2026-09-11 12:41:36
29
❤️❤️❤️ :
zra me der dard oke che dase kisam khalq owenam
2026-09-11 12:55:05
25
Shohab khan🐼 :
Da sanga zra wee mor plar sra prahudal🥺🥺
2026-09-11 19:35:44
0
khan khan :
مجھے پورا یقین ہے کہ قیامت کے روز اگر انہی والدین کو شفاعت کا موقع مل جائیں تو یہ لوگ اسی اولڈ ہوم میں جو لیبر ہے اور انکی خدمت کرتے ہے اسکی شفاعت کرینگے
2026-09-11 14:29:17
27
❣️Sajid Khan ❣️ :
afsos 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
2026-09-12 06:31:15
0
Irfan khan :
۔ پھٹانو می ماں باپ کا بہت قدر ھوتا الحمد اللہ 🤲🤲
2026-09-12 05:17:59
3
MOhSiN KHAn 🎭 :
Ghuny rabne zig zig sho 💔😭😭😭
2026-09-11 15:13:56
2
Azeem pathaن :
kash mera abu jan hota
2026-09-11 12:35:36
16
naseeb :
ka mata moqa melaw shwa wallah da di masharano khidmat kawal gwaram 😭
2026-09-11 15:31:50
9
Muhammad 🥰bilal :
Alhamdullah ma apne ame ka sath umra pa ja ra ho
2026-09-12 04:11:24
6
NS ARMAN1432 :
اس اولڈ ایج ھوم مین اگر ایک باپ بھی ایسا تھا جس کا بیٹا عالم تھا تو پھر بتاو پھر بھی یہ۔ لوگ علماء کے پیچھے باتیں کر رہا ہیں میں ایسا نہیں بولتا کہ۔ سب ٹھیک علطی ہر جگہ میں ہوتا نبی کریم ﷺ کے وقت میں منافقین موجود تھا خود کو وہ صحابہ کرام علیھم السلام بولتا تھ امگر اصل میں وہ منافقین تھا صحابہ کرام کو بد نام کرتا تھا
2026-09-11 16:27:51
11
Asmat Khan :
پتا نہیں کہ یہ کیسے اولاد ہونگئے کہ آپنے ماں باپ کو گھر سے نکال دیتے ھے میرا تو ماں کا انتقال ہوا ھے آج بھی اگر کوئی میرے سامنے ماں کو آواز لگا لیتا ھے میرا دل درد کرنے لگ جاتا ھے کہ کاش میں بھی یہ آواز لگاتا اور ماں جواب دیتی
2026-09-11 17:22:33
10
faheemkhan2616 :
جس دن میری والدہ کا انتقال ہوا، اُس دن میں نے اپنے جسم پر ماتم کیا۔ آج اُن کی وفات کو تین سال ہو چکے ہیں، لیکن میں آج بھی اپنی ماں کو یاد کرکے روتا ہوں۔ ہر وقت اُن کی یاد میرے دل میں رہتی ہے۔
الحمدللہ، مجھے یہ سعادت حاصل ہوئی کہ میں نے اپنی والدہ کی بہت خدمت کی۔ مجھے اس بات کا اطمینان ہے کہ میں نے اپنی استطاعت کے مطابق اپنی ماں کا حق ادا کرنے کی پوری کوشش کی۔
2026-09-11 18:00:34
7
Bahadar shah(804) :
کاش میرے ماں باپ زندہ ہوتھے
2026-09-11 17:48:27
1
Baba29999 :
کبھی کسی کی خوشی کے لیے پیچھے ہٹ جانا شکست نہیں، بلکہ محبت کی سب سے خاموش شکل ہوتی ہے۔
اگر ہماری موجودگی کسی کی زندگی کو الجھا رہی ہو، اور ہماری غیر موجودگی سے اُس کے راستے آسان ہو رہے ہوں، تو پھر ضد میں کھڑے رہنے سے بہتر ہے کہ خاموشی سے راستہ چھوڑدیا جائے
ہر رشتہ منزل تک پہنچانے کے لیے نہیں ہوتا، کچھ رشتے ہمیں یہ سکھانے آتے ہیں کہ کب کسی کا ہاتھ تھامنا ہے اور کب اُسے آزاد کر دینا ہ۔
دل تو چاہتا ہے کہ انسان اپنا مقام بنائے رکھے، مگر کبھی کبھی عزتِ نفس یہی کہتی ہے کہ جہاں ہماری ضرورت ختم ہو چکی ہو، وہاں اپنی موجودگی مسلط نہ کی جائے۔
کسی کے آگے بڑھنے کے لیے اگر ہمارا ایک قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے، تو پھر حساب دو قدم کا نہیں ہونا چاہیے…
پورا راستہ چھوڑ دینا چاہیے۔ 🖤🥀🫵🏻so 😭😭😭😭😢😢
2026-09-11 13:42:50
3
🇦🇬🅜 🅾️ 🅗 Ⓜ️ 🅐 🅝 🅓 :
in logo keya keya schoa Hoga ke himare bachy bar Kar keya banega 😔😔😔
2026-09-11 10:57:02
6
Zahid ullahUAE1122 :
مجھے آیک بات سمجھ نہیں آتی کہ یہ آولاد ان خزانوں کے بغیر گھر میں خوشی کی ساتھ کس طرح وقت گزاریں گے
2026-09-11 15:28:13
8
Baba_Hussain_07 :
yar Aysy Vedio Q Dete Ho Allah En Sub KO Barbad Kare Jo Apne Waleden Ki Parwa Nhi Karte uff Yarr Rona Atta Ha
2026-09-11 13:11:44
1
𝐀𝐭𝐭𝐚 🇲 🇦 🇷 🇩 🇦 🇳 :
لازمی نہیں کہ یہ گندی اولادوں کی وجہ سے اس جگہ پر موجود ہے بلکہ اس میں بہت سارے ایسے لوگ بھی ہوں گے جن کا کوئی بھی اسرہ نہیں ہوگا مطلب ان کے بچے ہی نہیں ہوں گے تو رشتہ داروں کی اسرے پر سے تو بہتر ہے کہ بندہ اس اولڈ ایج ہوم میں ا جائے
2026-09-11 14:29:04
2
To see more videos from user @hamdardfoundation1, please go to the Tikwm
homepage.