@pardesi.warraich4: منڈی بہاوالدین کوٹ ہسٹ خان پنڈ انس گل نامی لڑکا دوست کے ہاتھوں دوست قتل۔ ظلم کی انتہا ماں روکتی رہی کہ نہ جاؤ اس ٹائم باہر ماں تو ماں ہوتی ہے ماں کا دل بجھ چکا تھا لیکن دوست بلا رہا تھا دوست کو جانا پڑا کیا پتا تھا کہ دوست کے بھیس میں دشمن چھپا ہے۔ پھالیہ کے نواحی گاؤں کوٹ ہست میں انس رانجھا ماں باپ کی اکلوتی اولاد کو اسی کے دوست فاروق عرف فاروقی نے رات آٹھ بجے کے قریب گھرسے بلایا اور ایک ڈیرے پر لے جا کر تین فا/ئر مار دیے جس سے انس موقع پر اللّٰہ کو پیارا ہو گیا🥹😭🥺💔🇵🇰🙏#foryoupage❤️❤️👀👀 #منڈی_بہاؤالدین #foryou #italytiktok🇮🇹🇮🇹 #foryoupage❤️❤️ @🎖️ ♛🅲🅷 🖤🙌 @چوہدری ذیشان کلیئر🥷🚩 @Rashid Butt Goleki @چوہدری عبدالرحمن الیاس گکھڑ🏅 @Shameer Mughal @Pardesi🇮🇹warraich44 @H m Mehmood @Haji Minhas Gondal