@bruno_s76: #fyp

𝘽 𝙍 𝙐 𝙉 𝙊 💙
𝘽 𝙍 𝙐 𝙉 𝙊 💙
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 08:02:58 GMT
5044
611
23
38

Music

Download

Comments

qalb_2526
♡ :
وہ مسکرا کر جدا ہوا تھا مجھ سے اور مجھے کیا معلوم تھا کہ وہ مسکراہٹ عمر بھر رلائے گی💔
2026-09-11 08:34:27
5
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے...
2026-09-11 08:12:57
3
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Hmmm bilkul 🥺
2026-09-11 08:09:24
3
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں 💔 دل کو سنبھالنے میں سال لگ جاتے ہیں اور آنکھوں کو رونے کی عادت عمر بھر رہ جاتی ہے 🥺✨
2026-09-11 08:39:53
2
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
دل کو جیت کے جسم سے کھیلا جاتا ہے۔ پیار کے نام پہ شوشا چھوڑا جاتا ہے۔ ایسے میری قسمت سے ایک شخص گیا۔ جیسے ہاتھ سے اچھا موقع جاتا ہے۔ 💯🥺❤️‍🩹
2026-09-11 08:04:17
5
fatima.syed729
Fatima Syed :
کبھی کبھی آپ کے اندر ہر چیز رو رہی ہوتی ہے💯 سوائے آپ کی آنکھوں کے🍂🫠
2026-09-11 08:14:52
2
user1772693048
user1772693048 :
کچھ لوگ آتے ہی بچھڑے کے لیے ھیں 😥😥😥😥
2026-09-11 09:43:21
0
qalb_2526
♡ :
اُس کے لبوں پہ الوداع بھی نہ تھا مگر اُس کی خاموشی میں پوری جدائی لکھی تھی💔
2026-09-11 08:33:11
5
qalb_2526
♡ :
وہ شخص میری زندگی کا اختتام نہیں تھا مگر اس کے بعد جو زندگی ملی وہ زندگی جیسی بھی نہ تھی💔
2026-09-11 08:30:06
5
qalb_2526
♡ :
وہ چلا گیا تو میرے حصے میں کیا آیا کچھ بکھری ہوئی یادیں کچھ جاگتی راتیں اور ایک خاموش دل💔
2026-09-11 08:30:48
4
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
🥺🥺🥺
2026-09-11 08:03:43
5
rana.zubair255
Hu :
😭😭😭
2026-09-11 10:41:00
0
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About