@realcicic:

Cici
Cici
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 11 September 2026 08:08:54 GMT
280
48
2
0

Music

Download

Comments

blessed12th11
Blesssd Forever :
Beautiful
2026-09-11 14:18:23
0
lady.v076
KING V 001 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 06:30:05
0
To see more videos from user @realcicic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے  بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ انتخاب پیشکش صدائے شعیب  peer naseer udin shah naseer  sada-e-shoaib poetry  #urdupoetry #viralpoetry #peernaseerudinnaseerpoetry #qawali #sadaeshoaibpoetry

About