@band_dareecha.1: تیرا ملنا بالکل ایسا ہے جیسے کسی نے کائنات کا سارا سکون آہستہ سے میری .... بتھیلی پر رکھ دیا ہو .... نہ کوئی شور... نہ کوئی بے چینی بس ایک خاموش سا اطمینان جو دل کے اندر تک اتر ... جائے .... تیری موجودگی میں وقت بھی نرم ہو جاتا ہے ... سانسیں بھی ہلکی لگتی ہیں اور زندگی پہلی بار بوجھ نہیں ... نعمت محسوس ہوتی ... ہے .... تو ملا تو یوں لگا جیسے دعاؤں نے راستہ ڈھونڈ لیا ہو جیسے برسوں کی بے قراری کو آخر کار ایک گھر مل گیا ... سچ کہوں .... تیرا ساتھ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا ... یہ وہ سکون ہے جو صرف محسوس کیا جاتا ہے #poetry #fyp #foryou#foryoupage