@rabipirzada: جمعہ مبارک! خوشخبری کاغذ پر پہلا قرآنِ پاک مکمل کرنے کے بعد اب پر دوسرا قرآنِ پاک کھال پر لکھنے کا سفر جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین #JummaMubarak #QuranPak #KhaalParQuran #QuranLikhnayKaSafar #AllahKaKalam
بڑی خوش نصیب ھو رابیعہ جی بڑے عظیم شخصیت مولانا طارق جمیل صاحب کے زبان سے تعریف حاصل کی اللہ پاک پاک نبی کے صدقے ھمیں بھی قرآن پاک پڑھنے لکھنےاور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمایں آمین ثمہ آمین🤲🏻🤲🏻❤️❤️🌹🌹
2026-09-11 10:31:28
505
Glow.of.Faith :
میں نے بھی قران پاک لکھنا شروع کیا ہوا ہے دعا کریں اللہ پاک مجھے استقامت دیں اور جلد از جلد میں اس کی تکمیل کروں
2026-09-13 04:56:12
130
محمد اصغر خان :
اللہ تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے اور بلندی پہ ے جائے
2026-09-11 08:22:48
531
Chaudhary 8199 :
ap moulaana ki beti ha Kya apii please reply 😳
2026-09-11 13:01:40
50
Musa Jutt :
beshak hadaayet dainy wali Mary Allah ki zaat ha ,Allah hum sab ko apny raasty pe chalny ki tofeeq day🤲🤲
2026-09-11 10:05:00
241
MsCyclone :
I don’t understand the concept of making Quran an art/ Quran was sent down to read and understand.. it is suppose to be guidance
2026-09-11 21:15:40
20
Zulfiqar Abbasi :
MULLANA SAB APP KOU ALLAH KREEM LAMBI UMER ATTA KARAH AMEEN.