@planetbeast06: آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے جہاں جسٹس ڈوگر اور ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے درمیان دلچسپ ریمارکس کا تبادلہ سنتے جاؤ اور ہستے جاؤ ۔۔۔۔۔ تم وزیراعلٰی کو روک نہیں سکتے ۔۔جسٹس ڈوگر تم ائین پر عمل نہیں کرا سکتے ۔ ایڈووکیٹ جنرل Kpk ۔۔۔۔ میں دون دن کا وقت نہیں دے سکتا کل ہی آکر جواب دو جسٹس ڈوگر مجھے دو دن چاہیے باقی تمہاری مجبوری سمجھ سکتا ہو تم کو بہت جلدی ہے ایڈوکیٹ جنرل پختون خواہ ، مجھے آئین قانون پر عمل کرنا ہے جسٹس ڈوگر آئین قانون اور تمہارے آرڈر پر دو سال سے ایک سپرنٹنڈنٹ عمل نہیں کر رہا وہ تمہاری نظر میں نہیں آتا وہاں آئین قانون بھول گئے ہو ایڈوکیٹ جنرل کے پی مجھے قانون کا پتہ ہے میں بھولا نہیں ہو جسٹس ڈوگر۔۔۔ یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ایڈووکیٹ جنرل کے پی اسلام اباد کے شہریوں کو تحفظ دیں گے جسٹس ڈوگر پہلے اپنے فیصلوں کو تحفظ تو دو ۔۔۔ایڈوکیٹ جنرل کے پی۔ کل تک کا ٹائم دیتا ہو آپ کو پتہ نہیں تھا ٹی وی پر دیکھتے جسٹس ڈوگر میرے پاس فضول ٹائم نہیں کہ میں ٹی وی دیکھوں ایڈوکیٹ جنرل کے پی #pakistan #supremecourt #kpk #saudiarabia🇸🇦
chef Justice k mouh py he us k emandari or haq halali ki ronap pari hoi ha 🖐🖐
2026-09-11 14:55:49
1
imrankhangreatleader5 :
2026-09-11 10:39:26
2
khurram :
عوام اگر اب بھی غیرت کا مظاہرہ نہی کرتی ایک قوم بن کے انصاف کے قاتل ججز خود کو زمینی خدا سمجھنے والے جنرلز چور سیاستدانوں کو نہی روکتی تو غلامی اگلے سو سال اور کرنی پڑی گی پاکستانیوں جاگ جاو
2026-09-11 14:17:30
0
To see more videos from user @planetbeast06, please go to the Tikwm
homepage.