جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام ❤️❤️❤️
2026-09-13 14:38:55
153
M. Shahbaz Khan :
بےشک خدا بہت برا ھے
2026-09-11 18:00:47
45
Idrees Butt :
بیشک ماشاءاللہ سبحان اللہ❤️❤️❤️
2026-09-11 16:15:56
114
0000 🥀🌹💔❤️🩹🍁🫶❤️🪴💖🌴💓 :
انہوں نے پھر بھی نہیں ماننا آپ جیسے مرضی بیان کریں [Crying][Crying][Crying]
2026-09-11 18:18:33
40
🌹●♡▬▬♡M Raجp00t♡▬▬♡●🌹 :
الحمدللہ رب العالمین ہم اللہ تعالیٰ کے تمام انبیاء و رسل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین،تابعین تبع تابعین اولیاء کرام کے وسیلہ سے مانگتے ہیں۔
2026-09-12 17:40:34
42
twinkle star :
:اللہ تعالی کسی وسیلے کا محتاج نہیں اللہ تو وہ ہے جو پتھر میں کیڑے کو رزق دیتا ہے
2026-09-14 21:09:18
6
yasin .💔 :
حق اللّٰہ ❤️❤️❤️🌹🌹
2026-09-11 15:11:15
42
user3060800156821 :
آدم علیہ السلام کو پیدا کرنے والے کا کون وسیلہ تھا
2026-09-16 15:13:15
5
Nawaz 786 :
اللہ تعالی اپنے لاڈلے بندوں کی دعا قبول فرماتا ہے
2026-09-12 07:25:16
38
𝒟ℯ𝓋𝒾𝔩*𝑄ᵘᵉᵉ𝑛シ︎ꨄ︎ 🦋 :
Kuch log chand 2 tukre hota dekh k bi ni mane the to un k Bache dalil se kese mane ge Bhai
2026-09-13 17:29:17
15
Talib Naseem :
شاہ جی اپ نے وسیلہ کے لحاظ سے بہترین باتیں بتائی ہیں
پیچھے اللہ پاک کا حکم ہوتا ہے وسیلہ کوئی بنتا ہے
اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمت اور کرم فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
2026-09-13 12:29:33
23
tariqkathia229 :
الحمدللہ ڈائریکٹ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہوں اور اللہ تعالیٰ عطا بھی کرتا ہے
2026-09-13 16:46:33
16
Strenger 🤨 :
بیشک ہم وسیلہ دیتے ہیں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا اور سب ملا ہے کوئی شک نہیں
ماشاء اللہ زندگی دراز ہوئے شاہ جی
یا اللہ مدد یا محمد مدد یا علی مدد 🙏❤️
2026-09-11 17:19:40
36
Malik saaullah452 :
ایک انسان ہر وقت اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ میں جھکا رہتا ہے اور دوسرا انسان غفلت میں پڑا ہوا ہے اسی لیے اللّٰہ کے پیارے بندے کو دعا کے لیے کہتا ہے کیونکہ اس بندے کی دعا کو اللہ تعالیٰ رد نہیں کرتا اور جو اللّٰہ کا نیک بندہ اپنی ساری زندگی اللّٰہ کی راہ میں گزار دے وہ انسان مردہ بھی نہیں ہوتا
2026-09-13 20:51:46
7
sheikhadnan326 :
شاہ جی یہ لوگ کسی دلیل کو نہیں مانتے اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین 🥰🥰🥰
2026-09-12 14:52:18
11
I ❤️ Muhammad :
بیشک ہم وسیلہ دیتے ہیں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا اور سب ملا ہے کوئی شک نہیں
2026-09-14 04:37:13
7
adnan dubai :
:بےشک خدا بہت برا ھے
2026-09-12 06:04:46
11
🔱👑 سندھو محکمہ 👑🔱 :
بیشک اللّٰہ پاک ہر وقت ہر جگہ ہر دل میں موجود ہے اللّٰہ پاک ہر اک کی سونتا ہے 🤲🤲
2026-09-12 03:06:11
13
taj bibi :
بے شک میرے بھائی مردے کی دے سکتے ہیں مردوں کو کیا پتا ہے اللہ تبارک و تعالی ہر چیز جانتا ہے کیونکہ شاہ رگ کے قریب ہے کسی کو کچھ نہیں ملتا تیری عطا کے بغیر ہیں تو اللہ تبارک و تعالی نے یہ بھی فرمایا نبی پاک دے بارے خدا بھی کچھ نہیں دیتا تیری رضا کے بد تو میرے بھائی یہ سچ ہے اللہ تبارک و تعالی ہی عطا کرتا
2026-09-11 16:41:28
17
To see more videos from user @usamashah701, please go to the Tikwm
homepage.