@gehri_chup..9: پچھلے کچھ سال سے میرا موبائل سائلینٹ پر ہے، نوٹیفکیشن سب بند ہیں، لیکن پھر بھی کچھ خاص لوگ ہیں، جن سے بات کرنے کا مجھے انتظار رہتا ہے۔ کیونکہ مجھے جن سے بات کرنا پسند ہو، تو میں ان کے میسیجز کا انتظار کرتی ہوں، بار بار دیکھتی ہوں کہ کوئی میسج تو نہیں آیا۔۔ #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #viral #unfreezemyacount #unfreeeewzmyaccount