چور حکومت نہ منظور ملک وڑ گیا ھے یہ پختون کی زمین اس وسائل پر صرف پختون کا ھے
2026-09-13 17:01:37
0
inayat. shah,,,lodhi,🌹 :
دشمن کم ظرف ہے
2026-09-12 03:26:37
1
user9698197341925 :
nar Wali Aimal Wali khan
2026-09-12 08:07:55
0
MUHAMMAD_QADEEM :
👍2
2026-09-13 04:31:32
0
Junid Badshah Dire Farm :
2
2026-09-12 19:16:50
0
SIGMA BOY :
foj bani bhi ni thy
kpk ky resources pashtuno ki thy
2026-09-13 02:03:43
0
Hasan Kamal :
2026-09-12 20:47:47
0
Aftab khan mohmand 7575 :
2026-09-11 20:31:59
0
iftikharkhan6616 :
🥰🥰🥰ANP
2026-09-12 17:36:39
0
inayat. shah,,,lodhi,🌹 :
اسلئے تو پاکستان روز بروز پیچھے جارہا ہے کہ پنجاب کی پالیسی علط ہے یہ بھی میرا وہ بھی میرا تیرا بھی میرا میرا بھی میرا باقی بھی میرا باقی لوگ اپنا کام کرے گا
2026-09-12 03:25:50
1
BABAR KHAN :
نر ولی شیر ولی ایمل ولی
2026-09-11 19:24:56
0
🕊️⃝≛⃝𝄞⍣⃟Siyaam JAaN≛⃝❤️ :
awk king
2026-09-12 04:20:37
0
israr Khan Tekadar :
2026-09-12 13:57:33
0
BABAR KHAN :
پاکستان کوءی کنٹونمنٹ ایریاز ہے جھاں دل کرے کالونی بنا لو کیا مادر ملت کو غدار بنانا ٹھیک تھا کیا 12 اگست 1948 میں باربرا سانحہ کا حساب ہوا، ججز کو واٹس ایپ پر فیصلہ کی ڈکٹیشن، نظم کفر کے ساتھ چل سکتا ہے ظلم اور نا انصافی کے ساتھ ممکن نہیں۔ پر کیا فرق رے گیا ایسٹ انڈیا کمپنی میں اور
2026-09-11 19:33:30
0
BABAR KHAN :
پاکستان سے پہلے یہ خطہ تھا اس نے پاکستان سے الحاق کیا کوءی مفتوحہ علاؤہ دو اگر وسایل ہے تو اسکا مطلب یہ تو نہیں جس کا دل کرے قابض ہو جاءے اور 18 ویں ترمیم صوبہ خودمختار ہے اپنے assets کا یہ پی آءی ااور اسٹیم مل آٹا ٹیکس پر ٹیکس جتنا ٹیکس پاکستانی عوام سے وصول کیا جاتا کءی بھی نہیں پنجاب کا گندم پنجاب پہلے سات ا انکے لیے پنجاب سے آگھے پانی پنجاب کی مرضی سے جاءے پنجاب میں غیر پنجابی کی نوکری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کلاشنکوف چلانا کس نے سکھایا ، فساد کو جہاد بنایا جس نے باہر ملکوں میں اشرافیاء کے جزیرے اور محلات کس کے ریٹاءرمنت کے بعد ادوسرے محکموں کا افسر اعلی کون غریب کے بچہ انٹر کے بعد تعلیم سے محروم کیوں لوگ آج تک کیمپوں میں کیوں آواز اٹھانے والا تنقید کرنے والا غدار کیوں کشمیر ہماراشہ رگ ہے کشمیر آج تک پاکستانی صوبہ کیوں نہیں بلوچستان میں ڈیزل پٹرول سستی کیوں ،بجلی مہنگی اور بجلی عوام کے پہنچ سے دور کیوں تنقید کرنے والا غدار کیوں؟
2026-09-11 19:22:02
0
To see more videos from user @historyman015, please go to the Tikwm
homepage.