@sok.sonith:

Sok Sonith
Sok Sonith
Open In TikTok:
Region: KH
Friday 11 September 2026 09:00:44 GMT
6984
547
7
4

Music

Download

Comments

khuykanha4
khuykanha4 :
Z1000 មានបង់ឣត់
2026-10-01 13:10:34
0
hondafismachoun
KER KER 🦅Machoun 🐍ប្រុសស្វិត :
អែមណាស់
2026-09-26 20:08:53
0
hea.leng07
Che Tra 👮🏻‍♂️🤍 :
មានរំលួស់អត់ចែ
2026-09-24 13:04:06
0
user2610249600266
ធាធា :
❤️❤️❤️
2026-09-25 17:14:39
0
hengnik6
boy boy :
🥰🥰🥰
2026-09-24 05:40:40
0
31243844505
តា ស្វិត :
🥰🥰🥰
2026-09-12 13:05:50
0
piseth7778
SETH-សិដ្ឋ :
❤️❤️
2026-09-26 04:09:46
0
To see more videos from user @sok.sonith, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب  پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-  6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب  گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔  پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیاجائیگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

About