دعائے وصل بھی اک روز چھوڑ دی ہم نے
سمجھ گئے تھے کہ اب کوئی معجزہ نہیں ہونے والا
2026-09-11 10:24:55
19
𝐍 𝐚 𝐘 𝐚 𝐊 𖤓 :
میں تاحیات محبت کا اب نہیں کائل ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسلۓ اپنے
2026-09-11 20:46:17
5
🌸🅢🅗🅔🅡🅡🅨 🅚🅗🅐🅝🌸 :
یہ جسموں کے بھوکے کی جب پیاس بجھ جاتی ھے تو سب حتم اصل محبت تو اللہ اور کے حبیب ﷺ
سے ہوتی ھے جو ہر عمر میں بڑھتی ھے اور روح کو تازہ کرتی ھے اور مرنے کے بعد پار کرتی ھے باقی سب نقلی عارضی اور روح جسم کی بربادی ھے ❤️🥰
2026-09-12 08:42:08
6
Hoodtok :
2026-09-12 00:36:32
4
horain :
hr aik umer k apny hi msly hn lgta pori umer azmaish mai hai
2026-09-12 09:13:56
3
🧑⚕️REHAN✨👬ZAMAAN :
mohabbat ke gam se Bada bhi gam hai aulad ka gam Jo raaton ko sone Nahin deta Allah mere bete ko se tandurusti wale jindagi de
2026-09-12 11:39:53
4
KhanSahiba💟 :
hyeeeeeeee ❤️🩹
2026-09-12 11:41:07
2
❤️🩹 :
ہم خون تھوکیں گے تب وہ سمجھے گا
ہجر کس حد تک پھیل گیا ہے جسم میں🥺
2026-09-11 23:34:21
5
𝑹𝒐𝒐𝒉_𝒆_𝑺𝒖𝒌𝒉𝒂𝒏. :
اس سے ملنے کی خوشی بعد میں دکھ دیتی ہے
2026-09-12 10:14:03
2
♥️🥀, حیدر 🩹💝 :
کافی وقت تک ھمارے جواب تسلی بخش تھے
اب کچھ زندگی سخت امتحان کی طرف بڑھ گئ ھے!!!
2026-09-12 03:28:50
4
its___Fakhir :
khatam
2026-09-11 19:38:49
1
sheeza khan :
دُعا دِلاتی ہے تخت و تاج مگر۔۔۔۔
کسی کی آہ بھی حکومت چھین لیتی ہے
2026-09-12 15:40:55
1
Zubair zubi :
wahhh
2026-09-12 17:41:39
0
mehermah khan 61 :
.
دیکھا ہے میں نے اس زمانے کا رواج عشق ۔۔۔
عام سے خاص اور پھر خاص خاک ۔۔۔۔
2026-09-12 12:56:47
3
iftkhir ahmad :
good
2026-09-12 07:47:10
2
Najeebullah ibn Hubibullah saf :
Nice
2026-09-12 08:25:37
2
The Prince :
🌹♥️♥️
2026-09-12 12:01:37
1
zaibiii :
دل یہ کہتا ہے کہ تیرے بعد کوئی تجھ سا نہ ہو
میں تجھے آخری ـــــــــــــــ تحریر بنا کر رکھوں
2026-09-12 18:46:45
0
Only For You1713 :
ہم نے بحث کرنا چھوڑ دی؛
کیونکہ سامنے والا جیتنا چاہتا تھا، سمجھنا نہیں!
2026-09-12 11:33:19
2
Muhammad Asim :
jooo baat
2026-09-12 10:37:46
0
SaJJaD Ali :
ufffff
2026-09-11 18:14:22
1
To see more videos from user @saleem_maik22, please go to the Tikwm
homepage.