@khamushalfaz: #post 39#🖤🥀💯 #dil_e_wiran🖤 Caption.. ° میں تمہیں فاقوں سے ماروں گا اپنی موجودگی سے نہیں اپنی غیر موجودگی کے فاقوں سے۔ ایسے فاقے جن کا کوئی رزق نہیں ہوتا کوئی علاج نہیں ہوتا کوئی مرہم نہیں ہوتا۔ تم سمجھ جاؤ گی کہ کچھ لوگ چھوڑ کر نہیں جاتے وہ انسان کے اندر ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ اور جب وہ چلے جائیں تو انسان زندہ رہتے ہوئے بھی ادھورا ہو جاتا ہے۔ اس دن شاید تمہیں احساس ہوگا کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں تھی .... محبت کسی کی عادت بن جانے کا نام تھی اور جب وہ عادت چھن جائے تو پوری دنیا بھی کم لگتی ہے۔ ...تمھاری سزا صرف اتنی ہوگی میں تمہیں کبھی بھی میسر نہ آؤں ۔ نہ میری صورت نہ میری آواز نہ میرا لمس نہ میری دعائیں۔ ... بس میری یاد ہوگی اور وہ یاد تمہیں ہر رات آہستہ آہستہ اندر سے ختم کرتی رہے گی۔ کچھ سزائیں عدالتیں نہیں دیتیں ... انہیں وقت دیتا ہے اور وقت کی دی ہوئی سزائیں عمر بھر ختم نہیں ہوتیں۔ #dil_e_wiran🖤

شعیب بودلہ
شعیب بودلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 09:19:40 GMT
24287
1648
11
378

Music

Download

Comments

ranarajpoot277
RanaRajput277 :
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں اب سزائے عشق ہے تو ہر لمحہ عذاب لگتا
2026-09-15 14:16:53
2
naseebo.lal.42
naseebo lal official :
https://vt.tiktok.com/ZSqo6pc1f/
2026-09-22 18:05:21
0
shabibhatti95
🦅چوہدری شازیب بھٹی🔥☠️ :
میں تمہیں پھر کبھی نہیں ملو گا میری غیر موجودگی تمہیں یہ احساس دلائے گی کہ میں تمہارے لیے کیا تھا 🙏
2026-10-23 18:19:40
0
sajid.ali.2550
Sajo hans 255 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 11:08:45
2
user431445419
جی کھرل صاحب :
🥰🥰🥰
2026-09-11 10:25:33
2
waqassukher6
Waqas Sukhera 211 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 10:23:04
2
dhuddi.rajput3
dhuddi rajput :
❤️❤️❤️
2026-09-17 17:24:00
1
dhuddi.rajput3
dhuddi rajput :
🥰🥰🥰
2026-09-17 17:23:59
1
sabir.ali490
Sabir Ali :
♥️♥️♥️
2026-09-21 08:04:25
1
ad.ajaz
AD ajaz :
🌹🌹🌹
2026-11-01 10:29:13
0
To see more videos from user @khamushalfaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About