@tedihaan1: تم مجھے نقصان دینے والے نہیں، بلکہ مجھے برباد کرنے" ... والے شخص ہو کیونکہ کچھ لوگ صرف رشتے ختم نہیں کرتے، وہ انسان کے اندر محبت اعتبار اور یقین بھی ختم کر جاتے ہیں۔ تم نے مجھے اتنا توڑا کہ اب کسی کے قریب آنے سے بھی ڈر لگتا ہے کسی کی محبت سچی لگے تو بھی دل اسے جھوٹ سمجھتا ہے۔ عجیب بات ہے نا... جنہیں ہم اپنی زندگی کا سکون ، سمجھتے ہیں کبھی کبھی وہی ہماری زندگی کا سب سے بڑا دکھ بن جاتے ہیں۔ میں نے تم سے کچھ مانگا بھی نہیں تھا، بس اتنا چاہا تھا ... کہ تم میرے ساتھ مخلص رہو مگر تم نے وہ بھی نہ کیا۔ اب اگر کبھی میری خاموشی تمہیں نظر آئے تو سمجھ لینا میں بدل نہیں گیا ... بس تم سے بہت کچھ سیکھ گیا ہوں۔ #fyppppppppppppppppppppppp #deeplines #trendingvideo #poetrystatus @ᕼᗩᑎIYᗩ𓆩❤️𓆪 @Muneeb Qureshi