@mahnoor.mehsud: یہ ہمارا علاقہ ہے اس علاقوں میں بہت سی ماؤں نے قربانیاں دیا ہے یہاں بہت زیادہ بچے یتیم ہو چکے ہیں پر افسوس یہ اب بھی ہمارا وزیرستان نہیں ہے اس کے سامنے کشمیر نارن کاغان کچھ بھی نہیں ہے یہ جنت کے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا ہے اللہ نے ہمیں نصیب میں دیے پر ہماری بدقسمتی میں یہ ہمارا علاقہ نہیں ہے اس میں ہمیشہ دھماکے ہی دھماکے ہو رہے ہیں اس علاقے کی وجہ سے ہمارے خواب خراب ہو چکے ہیں ہمیں خواب میں چھوٹے بچوں کی اوازیں سنائی دیتی ہے اور ایک دن ایسا ائے گا کہ یہاں پانی کی جگہ خون کی ندیاں بہائیں گی 💔🤌🥲😭😭😭😭😭😭😭😭😭#mehsud #mahnoor #pageforyou_🔥 @It's, Faryal🥀🥀🥀 @KARWAN MSD @𝖬𝖺𝖲𝖾𝖾𝖽𝖺 𝖯𝖾𝗀𝗁𝗅𝖺 😋