مدارس کی طلباء سے سوال ہے ۔
اگر ضرب کسی کا نام رکھا جائے تو کیا یہ فعل ہوگا یا اسم 😅 محترمہ آپ سے بھی 🥰
2026-09-12 13:53:24
4
جامعہ کا بچھڑا ہوا شہزادہ😭 :
beshak
2026-09-13 03:13:08
0
imdad ullah farooqi :
احسن الہدایہ سے
جامع اور بہترین اشرف الہدایہ ہے،
بہترین انداز میں لکھا ہے،،
اس کا مطالعہ کیا کروں،،
2026-09-12 05:24:45
0
Islamic queen :
right me bhi hun madrisy ki talba
2026-09-13 00:53:34
1
🔥 سیــــــــــــــــــد زادہ :
اردو شرح دیکھنا زہر قاتل ہے
2026-09-14 07:52:41
0
sudais.khan :
اور ہم طالب علموں کی خوابوں میں پاپا کی پریا نہیں بلکہ ہمارے خوابوں میں قال امام ابو حنیفہ اور امام شافعی رحمہ اللہ کی اختلاف😂
2026-09-14 07:05:06
0
🍁 abdulsamadmeo✔︎❤️🩹 :
beshak such kha 🤣😅
2026-09-14 05:21:07
0
⚔️محمدولی آفریدی⚔️ :
acha🌹
2026-09-14 01:19:10
0
Abdul Rahman Sultani :
اشکالات اور جوابات کو اچھی طرح ذہن نشین کیجئے
اور دلائل کو کبھی بھی ذہن سے نہ نکالئے اور
ایک مسئلے پر آپ کے پاس کافی مضبوط دلائل ہونی چاہئے
2026-09-11 15:43:30
1
Mufti Sadeeq Usmani❤️ :
واہ کیا کہنے ♥️
2026-09-13 20:33:45
0
ٖ :
2026-09-12 10:25:32
1
گجر سرگودھے آلہ :
اچھا اپ کتاب پے کیوں نہیں پڑتی کیا وجہ ہے
2026-09-13 17:53:38
0
Shehzadi Rajput :
Bilkul sis 🤭🤭☺️
2026-09-14 09:04:50
0
Muhammad Sadaqat :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بہت پیاری باتیں مجھے بھی ایک پاگل سی شرارتی سی اپنی باتیں منانے والی منہ بنا کے بیٹھ جانے والی نخرے کرنے والی فرمائشیں کرنے والی ایک عالمہ لڑکی کی تلاش ہے شادی کرنا چاہتا ہوں
2026-09-13 19:25:59
0
𓄂ᴀͥʟɪ ʀᴀᷧᴢᷟᴀ𓃮 :
acha ji muhtrma mery bari ma kia Rai ha 😂
2026-09-13 18:00:42
0
afaq :
2026-09-13 21:03:50
0
To see more videos from user @mishii_khan945, please go to the Tikwm
homepage.