@abdurrahmanofficial1991: کھٹانخیل قوم کے اتحاد، اتفاق اور مثبت سوچ کے لیے ایک اہم اور قابلِ تعریف قدم۔ 🤝 چئیرمین کھٹانخیل جناب محمد اقبال صاحب اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے قلاگے گرینڈ جرگہ اور کاھٹانخیل قوم کے لیے ایک قومی مرکز قائم کیا جا رہا ہے، جہاں اجلاس، مشاورت اور بچوں و نوجوانوں کی بہتر تربیت کے لیے ورکشاپس منعقد ہوں گی۔ آج کا اتحاد، ہماری آنے والی نسل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ ❤️ #کھٹان_خیل #قلاگے #گرینڈ_جرگہ #اتحاد #اتفاق @Smart Skills Academy Qalagay @khan jee @Akhtar