Dr sufyan mashallah sir allah app ko our kamyab karai.sir app ne jo Quaid e azam INSTITUTE mai jo speech ki mai kya batao hamara mind pora chang kya.sir you are very good personality. sir contact number mil jayga. sir bilal ka student ho .sir bilal ne mujhy kaha mera hwala dy do .wo contact number dy ga
2026-09-11 19:13:34
0
Sam khan :
English subtitles b daal liya kare please 🙏
2026-09-11 11:26:38
1
HAANI :
Noor-e-Mujassam ﷺ❣️
2026-09-11 11:19:40
20
Shaukat Ali Eshai. :
Shukria Dr Sahib.
2026-09-11 11:17:02
15
AFSAR KHAN :
https://youtu.be/Gs2us0ACK-w?si=0oYv5mgL-TsKFbsg
2026-09-11 14:42:06
0
⚜️SAFII KHATTAK⚜️ 🇦🇪❤️🇵🇰 :
Teacher muhtaram ❤️
2026-09-11 13:17:59
10
Quratulain Calligraphy :
Alhamdullilah❤️that's why I have no friends.
2026-09-11 10:47:15
5
Hamza Chaudhry :
اللہ تعالیٰ آپ پر آپ کے اہل و عیال اور ہم سب مسلمانوں پر اپنی رحمت اور برکت فضل اور کرم علم اور عمل عطا اور رضا عاجزی اور استقامت توبہ اور ہدایت سلامتی اور عافیت صحت اور قوّت رِزق اور عزت عشق اور محبت زُہد اور تقویٰ اخلاص اور بھلائی تحقیق اور جُستجو شجاعت اور بہادری خیر اور سخاوت بخشش اور جنت ہمارے پیارے آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت، محبت اور معرفت اور اپنی نعمتوں اور ہر خیر اور ہر بھلائی کا دروازہ کھول دے اور ہمیں ہر برائی اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ہمارے نفس کو پاک کردے اور ہمیں جنت الفردوس کا وارث بنائے آمین_
2026-09-11 10:54:19
10
Hamid Mahmood :
سلامت رہیں
2026-09-11 12:56:53
3
Abdul Malik :
2026-09-11 11:24:29
4
≋i≋t≋sفــریــد بــاچــا 🕊️ :
Dr SB by birth religious ka concept clear kr dy please one video for this issue
2026-09-11 10:34:56
1
Aftab :
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا حال ہے ٹھیک ہوں گے ضرور اپ خیریت سے ہوں گے
ڈاکٹر صاحب اپ بہت اچھی باتیں بتاتے ہیں پر ایک مسئلہ ہے جو ویڈیو اج اپ نے بنائی ہے اس ٹائم اس طرح کا وقت چل رہا ہے کہ اچھائی اور برائی میں تمیز کرنا بہت مشکل کام ہو گیا ہے اور جو لوگ اچھائی برائی میں تمیز کرتے ہیں لوگ ان کو سائیکو کہتے ہیں طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں بہرحال یہ تو قران میں بھی ہے کہ کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کا برا مت مانو ڈاکٹر صاحب ایک چیز میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم لوگوں میں یہ عادت کیوں پائی جا رہی ہے کہ ہم اچھائی میں سے بھی برائی ڈھونڈ لیتے ہیں جبکہ جب میں پڑھتا تھا سکول میں تو ہمارا ایک استاد تھا اس نے کہا تھا کہ بچے اگر اچھی بات دیوار پہ بھی لکھی ہے تو اسے اپنانے میں دیر مت لگاؤ اور اسے اپنا لو میں تو یہ کہوں گا کہ اگر برائی میں سے اچھائی نکل سکتی ہے تو نکال دو اپنے اندر اس طرح کے حوصلہ اور سینس رکھو نہ کہ اچھائی کو برائی بنا کے پیش کرو یہ بہت بڑا ظلم ہے اس وقت کا اپ کا کیا کہنا ہے
2026-09-11 13:14:33
4
YAMAN🆓🇵🇸 :
الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ اور قرآن میرے سچے اور مخلص دوست ہے ❤️
2026-09-11 14:56:37
2
No Name ☠ :
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب، آپ کی ویڈیو سے ایک سوال ذہن میں آیا۔ میری ایک بہت اچھی دوست Christian ہے، لیکن اس دوستی کے بعد الحمدللہ میری دین میں دلچسپی اور قرآن کی طرف توجہ پہلے سے بہت زیادہ ہوئی ہے، بلکہ آپ کی ویڈیوز بھی اسی کی وجہ سے دیکھنا شروع کیں اور دین کی باتیں سیکھنے کی رغبت بڑھی۔ تو کیا ایسی دوستی میرے لیے اچھی ہو سکتی ہے، یا مجھے اس معاملے میں کوئی خاص احتیاط کرنی چاہیے؟ براہِ کرم رہنمائی فرما دیں۔
2026-09-11 10:35:23
3
Marjan Khan :
zabar 10 sir g ♥️
2026-09-11 10:44:53
3
Yasir Khan Khattak804🇵🇰🇦🇪 :
sir g padi video jora kai plz dade mtlb bande mu poe kai dade tarjoma ma dera okata kho na melawege plz
2026-09-11 12:36:41
1
AaMiR BhaTTi 391 :
ustad e mohtram....🥰🥰🥰
2026-09-11 19:22:02
0
Akhtar Muhammad :
شکر ہے اللّٰہ کا کہ میرے دوست بہت اچھے ہیں
2026-09-11 20:35:54
1
Noor Ahmad :
dr sahab surAh kahf me b Allah pak saaf zaaf farmata hai k aise logo ko dost na bnao jin ka dil Allah ki yad zy ghafil ho
2026-09-11 19:27:16
0
truck :
بلکل بہت اہم بات
2026-09-11 20:08:56
0
zahirkhan6069 :
💯
2026-09-11 21:21:18
0
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.