پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جائے
قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی ژندہ نہیں ہوتا
2026-09-12 06:10:05
38
زویا 🇹🇷 :
background music and movies name please
2026-09-13 18:55:28
6
Baloch302 :
iska or tomas Shelby ke story sam ha dunya ke sab takat hone ke bawajood be ene marna pasand ha
2026-09-11 16:52:43
12
ALONE.BOY.📿 :
caption.🤐💔
2026-09-11 18:09:53
11
blacky🐈⬛ Cat :
اب زندگی جس راستے پر لے جائے گی چلے جائیں گے
اپنی پسند کے راستے ہمیں راس نہیں آتے ❤️
2026-09-13 03:20:31
20
Sadaf♡ :
Dosti karlo koi yar 😍😳😒😒
2026-09-14 05:04:04
14
Shahenshah Lodhi 👿🇵🇰 :
پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا آخری خطبہ خطبہ حجۃ الوداع کے نام سے مشہور ہے، جو آپ نے 10ھ (632ء) میں میدانِ عرفات (جبلِ رحمت) سے لاکھوں صحابہ کرام کو دیا تھا۔ یہ اسلام کے سماجی، اخلاقی اور انسانی حقوق کا بنیادی منشور ہے。خطبے کا بنیادی اردو متن درج ذیل ہے:"اے لوگو! میری بات سنو، میں نہیں جانتا کہ شاید میں اس سال کے بعد اس مقام پر تم سے کبھی نہ مل سکوں۔اے لوگو! تمہاری جان، تمہارے مال اور تمہاری عزتیں ایک دوسرے پر اسی طرح حرام ہیں جس طرح آج کا یہ دن، یہ مہینہ اور یہ شہر مکرم قابلِ احترام ہے۔سن لو! زمانہ جاہلیت کے تمام دستور اور خون کے بدلے اب ختم کیے جاتے ہیں۔ میں اپنے خاندان کے سب سے پہلے خون (ربیعہ بن حارث کے بیٹے کا خون) کو معاف کرتا ہوں۔لوگو! عورتوں کے حقوق کے بارے میں اللہ سے ڈرو، تم نے انہیں اللہ کی امان سے حاصل کیا ہے اور اللہ کے کلمے کے ذریعے ان کی شرمگاہیں اپنے لیے حلال کی ہیں۔ ان کے تم پر حقوق ہیں اور تمہارا حق ان پر یہ ہے کہ وہ تمہارے بستر پر کسی ایسے شخص کو نہ آنے دیں جسے تم ناپسند کرتے ہو۔خبردار! اپنے غلاموں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔ انہیں وہی کھانا کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو اور وہی کپڑے پہناؤ جو تم خود پہنتے ہو۔ اگر وہ کوئی ایسی غلطی کریں جسے تم معاف نہ کر سکو تو انہیں بیچ دو، لیکن انہیں خود تکلیف نہ دو۔مسلمانو! ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر، یا کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوئی فضیلت حاصل نہیں، مگر تقویٰ اور پرہیزگاری کی بنیاد پر۔تمہارا رب ایک ہے اور تمہارا باپ آدم ہے۔ سنو! جاہلیت کا تمام سود ختم کر دیا گیا ہے۔میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، اگر تم نے انہیں مضبوطی سے تھامے رکھا تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ وہ اللہ کی کتاب (قرآن) اور میرے طریقے (سنت) ہیں۔اے لوگو! جو لوگ یہاں موجود ہیں، وہ یہ پیغام ان لوگوں تک پہنچا دیں جو یہاں موجود نہیں ہیں۔"
2026-09-14 17:51:39
9
𝙁𝘼𝙃𝙀𝙀𝙈 🚩 :
Deep Line 🤌🥹🌼🫠
2026-09-12 17:49:54
6
𝓶𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓵𝓲 🥰 :
hyeee hyee kiya line ha 🥹🥹🥹
2026-09-11 16:34:09
11
💫👀 QUEEN 🥀☠️ :
🥹🥹
2026-09-11 17:01:24
10
❣️ Tanzeela Fatima ❣️ :
Absolutely Right 💯
2026-09-12 07:41:28
8
🍁اعوان 🍁 :
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
2026-09-12 14:21:18
6
ⒽⒶⒹⒾ 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲 𝑨𝑲-𝟒𝟕🇻🇳 :
وہ حاصل نہ ہوا، مگر اسے کھونے کا غم آج بھی ہے،
وہ میرا نہ بن سکا، مگر دل میں اس کا نام آج بھی ہے۔
ہم نے تو اسے اپنی پوری دنیا سمجھ کر چاہا تھا،
افسوس… ہماری دنیا اجڑ گئی، اور اسے خبر تک نہ ہوئی۔
2026-09-12 21:04:27
8
Himat :
2026-09-11 20:49:49
7
آنا پرست 🚩 :
bilkul right
2026-09-12 13:30:43
8
صَغِـﯿﺮ 𝙆𝙃𝘼𝙉 :
2026-09-12 16:36:19
5
🍁 Ñk 🍁 :
🫴🥹
2026-09-11 20:04:39
5
Crazily Crazy :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-11 11:56:43
6
شکل دیکھ اپنی ☠️🔥 :
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجر جائیں صاحب جنازے کو کتنا بھی سنوارو اس میں روح نہئں آتی🙂🤌
2026-09-12 07:26:07
6
🦋 R E ح A N 🦋💵 :
Beshak 💔💔💔❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-09-27 04:05:55
1
Farooq Shah :
*کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے ہیں❤️🩹*
*کہ ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے💔*
*وہ شخص جس کو ہمارا پیر ہونا چاہیے تھا❤️🩹*
*سنا ہے وہ اج کسی کے مرید ہو گئے ہیں💔*
2026-09-21 01:44:53
3
🥹Koey nahe apna 🥹 :
♥️پیار کیا ہے میں بتاؤ صرف اللّٰہ پاک کی محبت سچی ہے 💯 اور ماں باپ کی بس ♥️💯
2026-09-20 16:02:25
4
🚩 :
❤️🩹🩸
2026-09-11 20:55:34
4
Ѕ 🫀 🇦🇫 :
Hayee 😭
2026-09-12 16:56:14
4
Simply💕Boy :
Caption 🥹💯💯👍😘
2026-09-19 11:25:41
2
To see more videos from user @user663344772, please go to the Tikwm
homepage.