آج کا سماعت کا بہت مزہ تھا ایک طرف پنجاب سندھ بلوچستان کے آے جی مطلب ایڈوکیٹ جنرل اور ساتھ میں وفاقی آٹارنی جنرل اور ساتھ درخواست گزار کا وکیل تھا جبکہ دوسرے طرف خیبر پختون خواہ حکومت اور صوبے کی معاونت کرنے والا اکیلا ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل آتمان خیل صا حب تھے کیا زبردست دلائل دیے اے جی کے پی نے کمال کردیا😳😳😳
2026-09-11 16:10:14
26
zain13442 :
Establishment kuch or gandi ho gae hai
2026-09-11 19:12:37
5
To see more videos from user @waqaspti52, please go to the Tikwm
homepage.