ہمیں خلوتوں کا یہ ضبطِ دل بھی نہ راس آیا
سدا ہم نے آہوں کی کوئی آرائش نہیں کی
تیرے شہر میں ہم بکھر گئے تجھے خبر نہیں
ہم نے دکھ کو سہہ کے بھی کوئی فرمائش نہیں کی
تو نے زخم دیکھے ہی کب ہمارے اے بے خبر
ہم نے درد جھیلا مگر کوئی ستائش نہیں کی
2026-09-11 13:59:17
26
~ Hassan ™ :
کیا ہوا اگر چھوڑ دیا اس نے تمہیں فراز
تم نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لیے🫷
2026-09-17 19:19:15
23
MR STAR 733 :
@❤️🩹:وہ میرے حصے میں کبھی آیا ہی نہیں
مجھے بڑا شوق تھا اسے اپنا کہنے کا 💔
2026-09-17 15:58:49
8
user2187306186273 :
ناز ہوتے ہیں حسیں لوگوں کے!!!!
ہم جیسوں کا کیا؟؟؟
ہم تو اگر منہ بھی بنائیں تو برا بنتا ہے ❤️🩹💔
2026-09-21 05:30:51
5
#𐙚𝙘𝙖𝙥𝙞𝘽𝙚𝙡𝙖 ༘⋆𐙚₊˚ :
کہاں کے نام و نسب علم کیا، فضیلت کیا
جہانِ رزق میں توقیرِ اہلِ حاجت کیا
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا، ہماری ہجرت کیا
✨ 🖤
2026-09-11 13:35:34
7
𝑯𝑨𝑺𝑬𝑬𝑩 :
اس لئے بھی ہمیں دھتکار دیا جاتا ہے
ہم ترے بعد فقیروں کی طرح لگتے ہیں
اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں
دل سے مٹتے ہی نہیں لاکھ مٹائیں بھی اگر
غم بھی ہاتھوں کی لکیروں کی طرح لگتے ہیں
جناب ضمیر قیس
2026-09-19 05:56:11
2
Kaͥℓeͣeͫᴍ :
کیا ہوا اگر چھوڑ دیا اس نے تمہیں فراز
تم نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لیے🫷
2026-10-17 09:05:18
0
Silent Boy 🥀 :
Its called imagination 🫠🫠
2026-09-22 13:04:46
0
𝓂𝓊𝓏𝒶𝓂𝓂𝒾𝓁 𝒶𝓃𝓈𝒶𝓇 :
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
2026-09-17 17:07:46
2
Qaisar :
the song the words make a diamond
2026-09-16 08:16:06
1
Meer ✨️ :
ہم کو نہ چھیڑنا بھلا سن اے امیر شہر
ہم اور ہی فقیر ہیں جا اپنی راہ لے
2026-09-18 11:26:55
1
Noman Raza 👽 :
Ahmad Faraz ❤️
2026-09-14 19:48:29
1
𝕿𝕱𝕹 𝕸𝕬𝕽𝕮𝕺 :
2026-09-19 06:33:06
1
ℳ𝓸𝒽𝓈𝒾𝓃々 :
2026-09-20 10:16:55
1
AQ X Q A Y O O M :
2026-10-03 05:27:40
0
*エゴイスト* :
2026-09-17 07:19:00
0
~>Ɲบₘą𝕟♡ :
Caption plz?
2026-09-21 20:16:13
0
♛ Harry ♛ :
All time FVRT 😇🌸
2026-09-20 14:16:36
0
🖤💔🥹 :
2026-11-09 02:35:16
0
taimour khan :
@Sohaib Hassan krachi😥😁🤣
2026-09-22 04:45:47
0
نجم الحسن گوندل :
نہ نہ نہ ۔ بلکہ جب کہا ، شدتِ تشنگی میں بھی غیرتِ مئے کشی رہی، اُس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا۔ ہجر کی رات بام پر ، ماہِ تمام رکھ دیا
2026-09-21 18:04:55
0
🫀اکــــ عــــــــام ســـا لڑک :
o g save option kaha
2026-09-20 15:46:54
0
𝓂𝓊𝓏𝒶𝓂𝓂𝒾𝓁 𝒶𝓃𝓈𝒶𝓇 :
kia bt hai
2026-09-17 17:06:44
0
To see more videos from user @mahi_editiz, please go to the Tikwm
homepage.